نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    تعارف رسمی تعارف

    بھائی میں بتا چُکا ہوں کہ یہ مقامی داستاں گوئی کے مطابق ہے- جس میں تو سوہنی مہینوال کو عارف وغیرہ بھی کہا جاتا ہے- اور سسی کے پُنوں جب لوٹا تو قبر بھی شق ہو گئی تھی وغیرہ وغیرہ بر سبیل تذکرہ پار چناں دے دسے کُلی یار دی اچھا گانا ہے- ;)
  2. عبداللہ محمد

    تعارف رسمی تعارف

    مقامی لوک داستاں (یعنی داستانی گوئی) کے مطابق مرزا و ہیر دونوں سیال (جاٹ) برادری سے تعلق رکھتی ہیں- اور صاحباں، ہیر کی بھتیجی تھی- توجیہ کے لئے وارث شاہ سے منسوب (خود سوختہ) شعر بھی کوئی پیش کرتے ہیں جو مجھے یاد نہیں- تاہم اس سلسلے میں زیک بھائی کے ہڑپہ آبائی پراجیکٹ ، شجرہ نسب والے سلسلے...
  3. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    عنوان میں تبدیلی کر دی گئی- احباب اپنے مراسلے کسی اور سلسلے کے لئے اٹھا رکھیں- :D:p
  4. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز آج سے شروع ہو رہی ہیں- اُمید ہے کہ اچھی سیریز دیکھنے کو ملے گی کہ دونوں ہی ٹیمز وائٹس میں مسلسل پھسڈی تر کی جانب گامزن ہیں-
  5. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دفاعی ادارے اور دیش دروہی بقول یاز بھائی یہ ناول کا نام بھی ہو سکتا ہے- ویسے ایسا کوئی دھاگہ کھول پر پائن غفورے کو ایدھر کا رستہ نہ دکھائیں- نہیں تے فئیر آھو -
  6. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سبھی لطیفے ہی ہیں بھائی- باقی آپ نے نئی لڑی کا اضافہ کروانا تو محمد تابش صدیقی ہیں ناں- ;)
  7. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لگتا ہے کہ وطن عزیز چھوڑنے پر سنجیدگی سے غور و فکر کا وقت آیا چاہتا ہے-
  8. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    ایرانی بھائی پاکستانیوں کی طرح سب سے پہلے پہنچ گئے ہیں- سوچیا ہونا اینا مشکل گروپ اگے تے جا نہیں ہونا چلو چار دن پہلاں ای سیراں کر لینے آں-
  9. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹوئٹری خبروں کے مطابق گُل بخاری جو کہ خود برٹش نیشنل ہیں اور جرنیل کی بیٹی ہیں- لاھور کینٹ سے دبوچ لی گئی ہیں-
  10. عبداللہ محمد

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    صاحب کچھ کیجئے- دریافتئیے یا ایجادئیے کوئی مائکرو آرگنزم کچھ تو کیجئیے- بر سبیل تذکرہ عرفان بھائی کے بقول ویسے بھی اس وقت معقول حل ری سائیکلنگ ہی ہے اور ہمارے ہاں 15 سے 20 فیصد ری سائیکل ہو رہا جبکہ یورپی ممالک جیسا کہ فن لینڈ وغیرہ میں یہ شرح 60 فیصد سے اوپر ہے- وغیرہ وغیرہ
  11. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    آپ لوگ لینز پر سیر حاصل گفتگو جاری رکھیں کہ میں جھیل سیف الملوک ٹریک کا قصہ سنا لوں کہ ہن بس ریا نہیں جا ریا- شائد کچھ تصاویر (موبائل کی) کی بھی دستیاب ہو جائیں تو شامل کر دوں گا-
  12. عبداللہ محمد

    افغانستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز

    12 میں 20 درکار تھے- نبی جی نے 4 6 0 4 6 لگاتے ہوئے 7 گیند پہلے بنگالیوں کے خواب چکنا چور کر دیے-
  13. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    عام رینج بولے تو- 488 ڈالر یعنی اس پر غور کیا جا سکتا ہے-
  14. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2018

    ٹائی بریک میں 13-11 سے جیت کر اطالوی کھلاڑی نے جوکووچ جی کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے- ویمنز ایونٹ میں 10 ویں اور 13 ویں سیڈ مریکن کھلاڑیوں نے بالترتیب رشین اور قازقستانی کھلاڑیوں کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کی- جہاں وہ آپس میں بھڑیں گی-
  15. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    جی بلکل ادارہ اسی پر غور و خوض کر رہا ہے کہ tamron 18-400 لیا جائے یا 18-140 جس کا دھڑن تختہ کیا تھا دوبارہ لے لیا جائے- پہلی والی آپشن بہتر تو یقیناً ہے البتہ جیب پر بھی گراں گزرے گی-
  16. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2018

    نمبر 7 سیڈ ڈیوڈ تھیم نے با آسانی الیگزنڈر زویریو کو سٹریٹ سیٹ میں زیر کر لیا جبکہ جوکووچ چوتھے سیٹ میں اطالوی کھلاڑی سیچاناٹو سے نبرد آزما- جوکووچ جی کو 2-1 سیٹس سے پیچھے ہیں -
  17. عبداللہ محمد

    افغانستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز

    دوسرے میچ میں بنگلہ دیشں نے 135 کا ہدف دیا ہے- افغانستان 5 اوورز کے 34 بنا کسی نقصان کے- لگتا ہے افغان برادرز آج ہی سیریز نام کر لیں گے-
  18. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    ایسی تو نہیں البتہ ہماری یہ میری یہ دوسری ٹریکنگ تھی- پہلی تین سال قبل جھیل سیف الملوک(جس کے لئے ہم بلکل تیار نہ تھے اور برف پر 4 گھنٹے ٹریکنگ کرنی پڑی) کے لئے کرنی پڑی جبکہ شوگراں سے سری پائے تک ادارے نے بصد شوق کی تھی- ابکہ شڑاں جنگل یا آنسو جھیل تک کا ارادہ ہے-
  19. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    جی جی وہی تو- چچا جی کے ایک سفرنامے میں پڑھا تھا کہ پہاڑ اکثر بادلوں کا گھونگٹ اوڑے رکھتے ہیں- اصل میں ادارہ بیال بیس کیمپ نہ پہنچنے پر دُکھی تھا- خیر اب روپل بیس کمیپ سے زیارت شریف کا شرف شریف حاصل کریں گے-
  20. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    5 جون 2015 9 دن باقی
Top