1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

اے بی سی کی کوانٹیکو کے پلاٹ پر معذرت

عبداللہ محمد نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 8, 2018

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,359
    جھنڈا:
    Pakistan
    ABC Apologizes To 'Quantico' Fans Offended By The Portrayal Of Indians In 'The Blood of Romeo' Episode

    حال ہی میں کوانٹیکو کی قسط ریلیز ہوئی جس میں ہندو (انڈین ) دہشت گرد دکھایا گیا ہے جو کہ امریکہ میں دہشت گردی کرکے اس کا الزام پاکستانی دہشت گردوں پر ڈالنا ہوتا ہے۔
    اس پر انڈین فینز کا شدید ری ایکشن آیا کہ بالآخر اے بی سی کو معذرت کرنی پڑ رہی-

    کوانٹیکو کا پہلا سیزن دیکھا تھا پھر نہیں- بہرکیف ابھی یہیہ قسط دیکھنی پڑے گی-

    برسبیل تذکرہ وہ جو ہر تیسری چوتھی فلم میں مسلمان/پاکستانی دہشتگرد دکھایا جاتا ، اسکا کیا؟ وغیرہ وغیرہ
     
    آخری تدوین: ‏جون 8, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,347
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    ہاہاہا
     
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,345
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • متفق متفق × 1
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,359
    جھنڈا:
    Pakistan
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,345
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    "ادارہ اس غلطی پر معذرت خواہ ہے" کے الفاظ بھی لکھ دیتے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر