اے بی سی کی کوانٹیکو کے پلاٹ پر معذرت

ABC Apologizes To 'Quantico' Fans Offended By The Portrayal Of Indians In 'The Blood of Romeo' Episode

حال ہی میں کوانٹیکو کی قسط ریلیز ہوئی جس میں ہندو (انڈین ) دہشت گرد دکھایا گیا ہے جو کہ امریکہ میں دہشت گردی کرکے اس کا الزام پاکستانی دہشت گردوں پر ڈالنا ہوتا ہے۔
اس پر انڈین فینز کا شدید ری ایکشن آیا کہ بالآخر اے بی سی کو معذرت کرنی پڑ رہی-

کوانٹیکو کا پہلا سیزن دیکھا تھا پھر نہیں- بہرکیف ابھی یہیہ قسط دیکھنی پڑے گی-

برسبیل تذکرہ وہ جو ہر تیسری چوتھی فلم میں مسلمان/پاکستانی دہشتگرد دکھایا جاتا ، اسکا کیا؟ وغیرہ وغیرہ
 
آخری تدوین:
Top