کل سے آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کل سے 5 ایک روزہ میچز کی سیریز شروع ہو رہی ہے-
گوروں اور کینگروز کے درمیان حالیہ لفظی جنگ کے بعد یہ سیریز ہائی ٹمپو اور ٹمپریچر پر متوقع ہے-
ایک روزہ میچز کے بعد ایک ٹی ٹوئنٹی بھی کھیلا جائے گا-
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ادارہ تایا ابو کہ گھر گیا وہاں جناب کا شو چل رہا تھا- احقر نے کہا جب ڈرامہ ہی دیکھنا ہے تو چینل تو اچھا سا لگا لیں- جس پر بیک زباں وہاں موجود آنٹیز اینڈ آپیز نے فرمایا کہ اوہ بندہ دین دی اینی خدمت کردا، توں گھر بیٹھا ای تنقید کردا رین دا- وغیرہ وغیرہ-
غالباً یہ بھی اسکی ہی ایک مثال ہے- ایدھر بھی بہت ایسے گھرانے تھے( اب شائد ہوں) جنکو انکے مالکان تالے لگا گئے تھے کہ کچھ عرصے بعد حالات بہتر ہوئے تو لوٹ آئیں گے- لیکن !!