کل تین میچز کھیلے جائیں گے-
پہلا محمد صلاح بمقابلہ یوروگائے
پاکستانی وقت 5 بجے
اُمہ نے 5 گول کھا کر مصر کے لئے بھی مشکلات پیدا کر دی ہیں- خیر دیکھتے ہیں اگر کل صلاح کا جادو چل گیا تو رشین اور سعودی ڈیفنس کو آج دیکھ کر لگتا ہے انکے خلاف تو مصر جیت ہی جائے-
ایران بمقابلہ موروکو
پاکستانی وقت 8...