زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
فیفا ورلڈ کپ 2018
یہ آخری لمحات میں ہونے والے گولز کو بھی شہید کیا جائے-
عبداللہ محمد
Post #132
جون 15، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سیاسی چٹکلے اور لطائف
ہیر ای لکھوں گے، دوجی بھاگاں جی لئی فئیر-
عبداللہ محمد
Post #3,377
جون 15، 2018
فورم:
لطائف
سیاسی چٹکلے اور لطائف
چلو جی، ساڈی تے دعا تہاڈے نام نال وی چوہدری دا سابقہ/ لاحقہ لگ جائے-
عبداللہ محمد
Post #3,375
جون 15، 2018
فورم:
لطائف
سیاسی چٹکلے اور لطائف
آپ کب الیکشن لڑ رہے ہیں پھر-:tongueout4:
عبداللہ محمد
Post #3,368
جون 15، 2018
فورم:
لطائف
سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018
اس ٹوٹل سے تو ادارے کو 30+ کی لیڈ کی توقع ہے- خیر دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے-
عبداللہ محمد
Post #120
جون 15، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
آخری لمحات میں مصر کی جانب سے تابڑ توڑ حملے تاہم ابکہ کافی دیر ہو چُکی - یوروگائے 1 مصر 0
عبداللہ محمد
Post #102
جون 15، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
کاوانی کی ایک اور شاندار کوشش لیکن اس دفعہ پول نہیں انہیں گول شیٹ سے دور رکھا- 89 واں منٹ جاری- اور یوروگائے کا گول-
عبداللہ محمد
Post #99
جون 15، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
ڈی کے عین باہر فری کک- کافی اچھا موقع ہے یوروگائے کے پاس-
عبداللہ محمد
Post #98
جون 15، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
83 واں منٹ- مصری کیپر کی طرف سے شاندار بچاؤ- اگلے 7 منٹ مصری دفاع کے لئے کاوانی جی مشکل تر بنا دیں گے-
عبداللہ محمد
Post #96
جون 15، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
82 واں منٹ مصر کی تیسری اور آخری تبدیلی- مطلب محمد صلاح آج ایکشن میں دیکھائی نہیں دیں گے-
عبداللہ محمد
Post #95
جون 15، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
61 واں منٹ مصر کی دوسری تبدیلی- لیکن فلحال صلاح بینچ پر -
عبداللہ محمد
Post #91
جون 15، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
58 منٹ- ہنوز صلاح اور گول دونوں ندارد است-
عبداللہ محمد
Post #89
جون 15، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
ہاف ٹائم گول لائن صفر بٹا زیرو امکان ہے کہ دوسرے ہاف میں محمد صلاح ایکشن میں دیکھائی دیں گے-
عبداللہ محمد
Post #87
جون 15، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
یوروگائے فارم میں آتے ہوئے- لوئس سواریز نے کارنر پر تقریباً گول داغ ہی ڈالا تھا-
عبداللہ محمد
Post #86
جون 15، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
آج محمد صلاح کا 26واں جنم دن بھی ہے- ڈھیروں ڈھیر شُب کامنائیں اُمید واثق کہ ٹیم انکو فتح تحفے دے گی-
عبداللہ محمد
Post #85
جون 15، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
مصر کی جانب سے اچھا کھیل- بال ہولڈ خوب کی ہوئی البتہ کوئی اچھی موو نہیں بن رہی-
عبداللہ محمد
Post #84
جون 15، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
میچ شروع ہو چُکا- 5 منٹ کے کھیل میں فلحال اُمۃ السابق متوازن کھیل پیش کرتے ہوئے-
عبداللہ محمد
Post #83
جون 15، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت
میچ انڈیا کے نام- تاہم افغانستان کو سرخ گیند کے کھیل میں خوش آمدید- اور یہ یاد دہانی بھی کہ یہاں تک آ تو گئے ہو لیکن یہاں کھیل اتنا آسان نہیں-
عبداللہ محمد
Post #67
جون 15، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
شادی اور میاں بیوی پر لطیفے
بیوی تو پھر بیوی ہوتی ہے- ;)
عبداللہ محمد
Post #365
جون 15، 2018
فورم:
لطائف
فیفا ورلڈ کپ 2018
محمد صلاح میچ شروع نہیں کریں گے البتہ ضرورت پڑنے پر میدان میں اتر سکتے ہیں-
عبداللہ محمد
Post #81
جون 15، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top