نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    2026 میں تو خال خال ہی چانسز ہیں البتہ 2030 تک امکانات کافی بڑھ جائیں گے- جب سے انڈیا نے فٹبال لیگ شروع کی ہے انکی رینکنگ اور کھیل میں بہتری آ رہی ہے- حال ہی میں کینیا کو اچھا مارا تھا- البتہ اس سے پہلے ایک اہم پڑاؤ ایشیا کپ کے لئے بھی کوالیفائی کرنا ہے- ہم پھر بھی 1 نمبر سے رہ جائیں گے-
  2. عبداللہ محمد

    مبارکباد عبداللہ محمد بھائی کو چھ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    بہت شکریہ بھائی شکراً شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ، تے صاحب لانا کیہ سیالکوٹیاں دا تکیہ کلام اے؟ کیوں شرمندہ کردے جے؟ شکریہ شکراً شکراً شکریہ بہنا شکریہ آپیا !!
  3. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    برازیل کے اس ڈرا سے کچھ زیادہ فرق پڑنے کا امکان نہیں کہ برازیل اب بھی با آسانی گروپ ٹاپ کر لے گی- جبکہ اب جرمنز کا گروپ میں پہلے نمبر پر آنا مشکل است وغیرہ ہے- تاہم اصل گل اے کہ سیالکوٹیاں فٹبال ای ایسے نا ہنجار بنائے نیں کہ ساڈے دل تے راؤنڈ آف سکسٹین اچ اے چھریاں چلن گئیاں- :D
  4. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    نیروشان جی بھی گئے 307-8 260 رنز کی لیڈ- اب جو بھی آ جائیں غنیمت جانیں جائیں گے-
  5. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    ساتویں وکٹ گئی- اب تو چل میں آیا ہونے والا ہے اس لئے ڈیکلیریشن وغیرہ جے متعلق کی سوچنا-
  6. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    اب لنکا کو یہ بھی سوچنا چاہئیے کہ کتنے رنز مزید اور کتنی دیر میں بنا کر آج ہی کالی آندھی کو کچھ اوور دیے جائیں یا پھر محفوظ آپشن اپناتے ہوئے آرام سے کھیلا جائے جبتک اننگ چلے-
  7. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    لیونارڈو ڈی کیپریو جی سے-
  8. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    آئی مس آسکر --
  9. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سوئٹزرلینڈ کا گول برازیل 1 سوئٹزرلینڈ 1
  10. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    سری لنکا 191-5 لیڈ بائے 144رنز - لنکا کے لئے اچھا سیشن جا رہا ہے 80 سے 100 رنز مزید جوڑ لئے گئے تو سیریز برابر کرنے کا سنہری موقع ہوگا-
  11. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    برازیل اور سوئٹزرلینڈ کا میچ شروع ہوا چاہتا ہے- سیلیکاؤز کھپے کھپے کھپے !!!
  12. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میکسیکو کھپے- محمد وارث پائن فینز کے لئے مزید مشکلات ہو گئی ہیں کہ اب جرمنی یا برازیل میں سے ایک کا دُکھ انہیں راؤنڈ آف سکسٹین میں ہی برداشنا پڑے گا- کیا خیال ہے؟ فرانس بمقابلہ ارجنٹائن زیادہ دلچسپ ہوگا برازیل بمقابلہ جرمنی
  13. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    جرمنز پہلا میچ ہار کر دفاعی چمپئینز کی جانب سے افتتاحی میچ ہارنے کی ریت کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں- 2014 ورلڈ کپ میں اسپین ہالینڈ سے 5-1 سے ہارا-
  14. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    مارکو ریوس میدان میں اتر چُکے ہیں- ہنوز جرمنی 0 میکسیکو 1 65 واں منٹ-
  15. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    اچھی شراکت جاری ہے- 114-4 لیڈ بائے 69 رنز اتنی ہی مزید لیڈ ہو گئی تو میچ دلچسپ ہو سکتا ہے-
  16. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میکسیکو کا گول
  17. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    شکراً، خیر مبارک- کل گاؤں میں سگنلز کے ساتھ کوئی شعاعوں وغیرہ کا چکر تھا-
  18. عبداللہ محمد

    راجر "ورلڈ # 1" فیڈرر

    راجر "ورلڈ # 1" فیڈرر
Top