بقول کمنٹیٹر افریقہ کا پہلا گول ورلڈ کپ میں-
خیر برسبیل تذکرہ کل میکسیکو نے جب گول کیا تو میسکسیکو میں زلزلہ محسوس کیا گیا ہے- آج پورے افریقہ معہ اُمہ دا پتہ کرو-
اُمہ کا اصل امتحان کل ہوگا جب مصر روس کے سامنے ہوگا-
آسان گروپ ہونے کے سبب اگلے راؤنڈ میں پہنچنے کی وہی واحد اُمید تھی، جسکو اُمہ نے ہی خمسہ بھر گول کھا کر شدید زک پہنچائی-
بیلجئیم والے بتلاتے ہوئے کہ ہاں وہ فیورٹ ہیں-
ویسے یہ بیلجئیم کی گولڈن جنریشن قرار دی جا سکتی ہے-
لوکاکو، کیوں ڈی براؤنے، ایڈن ہیزرڈ، کورٹئیس، عدنان جانوزاج، ونسنٹ کمپنی وغیرہ وغیرہ
میرے پاس ایپ پر بھی بغیر کسی سبسکرپشن کے چل رہا-
جب یہ سکرین شاٹ لیا تو ٹی وی پر وقت 54:14 تھا- یعنی اسوقت 36 سکینڈ کو فرق چل رہا جو بھی مناسب ہے لیکن عمومی طور پر 15 سکینڈ کا ہوتا ہے-
ایپ کر لیں زیادہ فائدے میں رہیں گے-
اوور نائٹ اسکور میں محض 8 رنز ہی بڑھے-
انتہائی بزدلانہ حرکت- اس سے لنکن مائنڈ سیٹ واضح ہوتا ہے کہ وہ کسقدر بیک فُٹ پر جا چُکے ہیں- یہاں سے جیت بھی جائیں تو شائد حوصلے کو وہ بوسٹ نہ ملے جو اوور نائٹ ڈیکلریشن سے متوقع تھا-
اس دفعہ ورلڈ کپ میں کم ترین رینکنگ والی ٹیم رشیا ہے 70 ویں نمبر پر لیکن انہوں نے میزبان کی حیثیت سے کوالیفائی کیا تھا- جبکہ اسکے بعد اُمہ ہے جنکی رینکنگ 67ویں ہے-
انڈیا کی اس وقت رینکنگ 97 ہے- اس لحاظ سے 48 والے ورلڈ کپ میں ہندی فینز اُمید کر سکتے ہیں-