لگتا ہے کولمبئینز کی اس دفعہ قسمت مندی چل رہی- پہلے روڈریگز انجری کا شکار ہو گئے، میچ شروع ہوتے ہی کھلاڑی نے ریڈ کارڈ وصول کر لیا- پینلٹی الگ، گول الگ-
ون مین ڈاؤن ہونے کے باوجود کولمبیا کے تابڑ توڑ حملے انہیں مروا بھی سکتے ہیں- ایک گول مزید ہو گیا تو ٹورنامنٹ میں واپسی مشکل ہو جائے گی-