بہت اچھی تحریر لکھی ہے آپ نے۔
دراصل یہ تربیت کی بات ہوتی ہے۔ ماں باپ بچوں کو سکھاتے ہیں (اپنے عمل سے اور اپنی زبان سے ) کہ کسی کی بات کو کتنی اہمیت دینی ہے۔ بڑوں سے کس طرح بات کرنی ہے اور چھوٹوں سے کس طرح پیش آنا ہے۔ مستقل تربیت کے بعد انسان اچھی بات کی طرف مائل ہونے لگتا ہے اور اصلاح کی غرض...