نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    موبائل فون کمپنیوں کا 100 روپے کے کارڈ پر 100 روپے کا بیلنس دینے کا اعلان

    اس اشتہار سے گمان ہو تا ہے کہ موبائل کمپنیز مالیاتی خسارے کا شکار ہیں ۔ :)
  2. محمداحمد

    موبائل فون کمپنیوں کا 100 روپے کے کارڈ پر 100 روپے کا بیلنس دینے کا اعلان

    عمومی خیال یہ کیا جاتا ہے کہ کمپنیاں حکومت کے ایماء پر ہم سے ٹیکس جمع کرتی ہیں اور شرافت سے حکومت کو جمع کر وا دیتی ہیں۔:)
  3. محمداحمد

    موبائل فون کمپنیوں کا 100 روپے کے کارڈ پر 100 روپے کا بیلنس دینے کا اعلان

    ویسے یہ بڑی بات نہیں ہے کہ ثاقب نثار صاحب کا ایک تُکہ لگ ہی گیا۔ :)
  4. محمداحمد

    موبائل فون کمپنیوں کا 100 روپے کے کارڈ پر 100 روپے کا بیلنس دینے کا اعلان

    تو کیا ہم یہ سمجھیں کہ ٹیکس کی مد میں وصول کی ہوئی رقم حکومت کو جمع نہیں کرائی جاتی تھی اور یہ کمپنی خود ہڑپ کر جاتی تھیں؟
  5. محمداحمد

    موبائل فون کمپنیوں کا 100 روپے کے کارڈ پر 100 روپے کا بیلنس دینے کا اعلان

    یہ غالباً نئے نظام کے متعارف ہونے سے پہلے کے عبوری دور کے لئےہے۔
  6. محمداحمد

    موبائل فون کمپنیوں کا 100 روپے کے کارڈ پر 100 روپے کا بیلنس دینے کا اعلان

    اور کمپنیاں اب تک کا وصول کردہ زائد ٹیکس بھی واپس کریں گی۔ :)
  7. محمداحمد

    موبائل فون کمپنیوں کا 100 روپے کے کارڈ پر 100 روپے کا بیلنس دینے کا اعلان

    ہمارا تو خیال تھا کہ ایف بی آر خود مختار حکومتی ادارا ہ ہے۔
  8. محمداحمد

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    گھر پر ہی عید گزاریں گے۔ اس بار ہماری چھوٹی گُڑیا کی پہلی عید ہو گی۔ :)
  9. محمداحمد

    بارہ منٹ

    انداز بدلنے سے بات بدل جاتی ہے یہ بات معصوم بچے بھی سمجھتے ہیں۔ رواداری اور نرمی بہت اچھی چیز ہے لیکن اس کا اطلاق ہر دو فریق پر ہوتا ہے۔ مائنڈ سیٹ کا مطلب مخصوص نکتہ نگاہ ہوتا ہے نہ کہ کسی کے قلبی ایمان کی کیفیت ۔ مائنڈ سیٹ اور اس سے متعلقہ اطوار کی مثالیں محفل میں جگہ جگہ بکھری ہوئی ہیں،...
  10. محمداحمد

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    یہ خداداد صلاحیت ہے عامر لیاقت کی کہ وہ کوئی بھی منجن بیچ سکتا ہے ۔ اور مذہبی و سیاسی جذبات کی خرید و فروخت میں وہ انتہائی ماہر ہے۔
  11. محمداحمد

    سندھ میں موروثی سیاست کتنی مضبوط ہے؟

    جیسے پیپلز پارٹی میں انتہائی سینر اراکین ہونے کے باوجود نوجوان و نا تجربہ کار بلاول بھٹو کو چیئرمین بنا دیا گیا۔
  12. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس سے ایک لطیفہ یاد آ گیا: ایک شخص نے دوسرے شخص سے پوچھا "کیا تمہیں تیرنا آتا ہے؟" اُس نے نفی میں جواب دیا۔ پہلے شخص نے کہا کہ "تمہیں تیرنا نہیں آتا، حالانکہ کتے کو بھی تیرنا آتا ہے"۔ اُس شخص کو یہ بات بہت ہتک آمیز محسوس ہوئی اور اُس نے جی جان سے محنت کی اور کچھ ہی دنوں میں تیرنا سیکھ گیا۔...
  13. محمداحمد

    سندھ میں موروثی سیاست کتنی مضبوط ہے؟

    ایک ہی خاندان میں چار چار ٹکٹیں تقسیم کرنا موروثی سیاست نہیں ہوتی۔
  14. محمداحمد

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    اس کے علاوہ بھی رمضان میں جن پروگرامز پر پابندی کا سُنا تھا وہ بھی اپنی جگہ پیش کیے جاتے رہے۔
  15. محمداحمد

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    عامر لیاقت پر پابندی شاید چار چھ دن ہی برقرار رہی۔ اُس کے بعد وہ متواتر ٹی وی پروگرام کرتے رہے ہیں۔
  16. محمداحمد

    اب ایموجیز آپ کی زندگی بچائیں گے؟

    ویسے میرا خیال ہے کہ زلزلے کے لئے یونیکوڈ میں شامل کی جانے والی ایموجی ساکن ہو گی۔ اور ایسی ہوگی کہ ایک نظر میں انداز ہ ہو جائے۔
  17. محمداحمد

    اب ایموجیز آپ کی زندگی بچائیں گے؟

    یہ پہلی ایموجی نہ سمجھنے والے کے لئے ریسپانس ہے۔ :)
Top