نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    سیاسی منظر نامہ

    جسے آج کل عملیت پسندی کہا جا رہا ہے یہ دراصل اس بات کا اعتراف ہے کہ پاکستان میں صاف ستھری اور کھری سیاست کرنے والوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔ میری ذاتی رائے میں عمران خان نے اپنی پارٹی بالکل خلوصِ نیت سے بنائی ۔لیکن پہ در پہ ناکامیاں اور مستقبل میں ناکامیوں کا خوف اُنہیں وہ سب کرنے پر مجبور کر...
  2. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہم کچھ زیادہ ہی بین السطور پڑھ رہے ہیں آج کل۔ یاز بھائی بھی اس کا شکار ہوئے ہیں آج۔ :) خیر جو ہوا ۔ اچھا ہوا۔ :)
  3. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    حالانکہ ہمارا خیال تھا کہ زبردستی ڈی پیز تبدیل کروانے والے زمانے لد گئے ہیں۔ :)
  4. محمداحمد

    سیاسی منظر نامہ

    افسوس ہے پاکستان کے سیاسی ماحول (نظام) پر۔ عامر لیاقت صاحب نے ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دی اور پھر اُنہیں ٹکٹ مل گیا۔ پاکستان کی کسی سیاسی پارٹی میں کسی نظریاتی شخص کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ افسو س ہے۔
  5. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کس حوالے سے ہے یہ بات؟
  6. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    محفل میں تنہائی تکلیف دہ ہوتی ہے۔ خیر جانے دیجے۔ کیا رکھا ہے ان باتوں میں۔ :)
  7. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یکسانیت رفع کرنے کی خاطر اس سبز ڈی پی کا انتخاب کیا تھا۔ خیر اب بدل دی ہے۔ :)
  8. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ نے تو واقعی نہیں کہا لیکن نئی لڑی میں متوقع تنہائی اور گھبراہٹ کے خیال سے ہم نے غالباً کچھ "اوور ری ایٹ" کر دیا۔ :thinking:
  9. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    چلیے ماشاءاللہ! ویسے دس دن تو بہت ہیں فلمیں دیکھنے اور کتابیں پڑھنے کے لئے۔ یہ الگ بات کہ دس میں سے آپ کے اوسطاً تین دن تو محفل میں ہی لگ جائیں گے۔ :)
  10. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یعنی ہم اپنی گٹھری اُٹھا کر یہاں سے تو چلے ہی جائیں؟ :eek::confused1:
  11. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    عید کی دس روز کی چھٹیاں؟ :confused:
  12. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اچھا! عثمان بھائی کی پچھلی ڈی پی سے مماثل ہے؟
Top