:)
نہیں ! جاوید چوہدری لکھنے میں تو خیر ماہر ہیں۔ وہ تو بس کچھ اور مسائل اُن کے ساتھ پیدا ہو گئے ہیں ورنہ وہ ہمارے فیورٹ بھی رہے ہیں۔
کچھ حقیقت اور کچھ زیبِ داستاں!
لیکن یہ ہے کہ ہمیں ایک راہ تو سجھائی دیتی ہے۔ اگر چہ دی گئی مثال کا حصول تو کافی دشوار ہے تاہم اگر ہم اِس کا کچھ حصہ ہی...