نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بارہ منٹ

    اگر آپ نے پہلے ہی یہ بات اس انداز میں کہی ہوتی تو بات اتنی بڑھتی ہی نہیں! لیکن مسئلہ وہی مائنڈ سیٹ کا ہے کہ جہاں مُلا اور نماز روزے کا ذکر آ گیا تو لب و لہجہ ہی بدل گیا۔ ہم نے اپنے جواب میں اسی بات کا احساس دلایا ہے اور بلا اشتعال دلایا ہے۔ ہم اس بات سے متفق ہیں کہ اچھی تحریر تمام تر...
  2. محمداحمد

    سیاسی منظر نامہ

    عوام کی تعلیم و تربیت کی اشد ضرورت ہے۔ ساتھ ساتھ تزکیہ نفس کی بھی۔
  3. محمداحمد

    سیاسی منظر نامہ

    ایسا ممکن نہیں ہے۔ ایوان میں اکثریت برقرار رکھنے کے لئے لوٹوں کو علیحدہ نہیں کیا جا سکتا ۔ اور نہ ہی یہ ہو سکتا ہے کہ یہ لوٹے ذاتی مفادات پورے کیے بنا عمران خان کے ہر فیصلے پر صاد کہیں۔ پھر عمران خان کی بھی سیاسی تربیت کی ضرورت ہے۔ اور یہ کہنا بھی دشوار ہے کہ عمران خان ملک و ملت سے کتنے...
  4. محمداحمد

    سیاسی منظر نامہ

    پہلے تو رہبرانِ ملت کی ذہن سازی کی ضرورت ہے کہ اتنا پیسہ بٹور کر بھی قبر میں خالی ہاتھ ہی جانا پڑے گا۔ حساب آپ دیں گے اور عیش باقی رہ جانے والے کریں گے۔ ساتھ ساتھ اپنے متعلقین کو حرام خوری کی روش پر ڈال کر وہ کوئی کمال نہیں کر رہے بلکہ گناہِ جاریہ کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ مزید یہ کہ ذاتی فائدے...
  5. محمداحمد

    سیاسی منظر نامہ

    اس بات پر متفق ہوں۔ تاہم کافی جماعتیں بشمول طاہر القادری کی جماعت، تحریکِ لبیک ، ایم کیو ایم ، جماعت اسلامی سب نے ہی عوام کو انقلاب کے ہی لارے لپے دیے ہیں۔ ہر کوئی نواز شریف کی طرح خوش قسمت نہیں ہوتا کہ "مسلم لیگ" جیسا بڑا نام مل جائے اور ڈکٹیٹر اُنہیں اُٹھا کر سیاستدان بنا دے۔
  6. محمداحمد

    سیاسی منظر نامہ

    ویسے کیا واقعی کالا باغ ڈیم بننے سے کے پی کے کوئی نقصان ہو نے کا احتمال ہے؟
  7. محمداحمد

    سیاسی منظر نامہ

    بلاشبہ یہ ایک غلط بات ہے ۔ تاہم باقی جماعتیں بھی یہی سب کرتی ہیں۔ پی ٹی آئی نے واقعتاً نظریاتی محاذ پر بہت مایوس کیا ہے ۔ تاہم اس کے مخالفین پی ٹی آئی کو یہ تو کہہ سکتے ہیں کہ یہ بھی ہمارے جیسے ہی ہیں ۔ البتہ یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ ہم سے بھی بد تر ہیں، سو ووٹ ہمیں دیا جائے۔
  8. محمداحمد

    بارہ منٹ

    ہم نے نوٹ کیا ہے کہ کچھ لوگوں کو داڑھی اور نماز کے ذکر سے اختلاجِ قلب ہونے لگتا ہے۔ خیر یہ اُن کا اپنا معاملہ ہے ۔ لیکن ہمارا مشورہ یہ ہے کہ اگر اُن کو غصہ ٹھنڈا کرنے کے لئے بارہ منٹ ناکافی رہتے ہیں تو وہ 120 منٹ لے لیا کریں۔ :)
  9. محمداحمد

    بارہ منٹ

    کالم نگار نے ایک منفی رویے کو قابو کرنے کے کچھ گُر بتائے ہیں۔ اور باقی وہی زیبِ داستاں جو کہ ان صاحب کا انداز ہے۔ تاہم اس میں کہیں اس بات کا ذکر نہیں ہے کہ کالم میں مذکورہ شخص نے سائنسدان ہونے کا دعویٰ کیا ہو یا اُس نے اپنی بارہ منٹ کی تھیوری کو پیٹینٹ کروایا ہو۔ مثبت اندازِ فکر والے لوگوں...
  10. محمداحمد

    سیاسی منظر نامہ

    پی ٹی آئی ابھی کل کی پیداوار ہے۔ کالا باغ ڈیم کو متنازع بنانے والے کون ہیں یہ آپ بھی جانتے ہیں۔ اور متنازع بنانے کا سب سے زیادہ فائدہ کسے ہوا یہ بھی سب جانتے ہیں۔ اور کالا باغ ڈیم پر اسٹینڈ لینے والا ایک بھی نہیں رہا چاہے وہ سیاسی حکومت ہو یا فوجی! کیا مشرف صاحب تمام تر عوامی اور فوجی...
  11. محمداحمد

    سیاسی منظر نامہ

    ویسے میرا خیال ہے کہ جن لوگوں نے کالا باغ ڈیم کو متنازع بنایا یا جنہوں نے حکومت میں رہتے ہوئے بھی اس کی تکمیل کی کوشش نہیں کی وہ قوم کے مجرم ہیں۔ ہم پھر اُنہی لوگوں کو ووٹ دینے جا رہے ہیں۔ ہندوستان نے اتنے ڈیم بنا لیے کہ اب پاکستان تک پانی اُن کی مرضی سے ہی پہنچتا ہے اور ہمارے والے سوتے...
  12. محمداحمد

    سیاسی منظر نامہ

    درست! اچھا ایک سمری بھی بنا دیجے۔ چھوٹے چھوٹے ڈیم کتنے بن گئے ہیں اور کون سے بڑے ڈیم تکمیل کے قریب ہیں؟ بشرطِ فرصت! :)
  13. محمداحمد

    سیاسی منظر نامہ

    عباس بھائی ! آپ نے تو" ڈیموں کے پشتے" لگا دیے ہیں۔ :)
  14. محمداحمد

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    آپ کو کیسے پتہ کہ ہم نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا؟ :)
  15. محمداحمد

    بارہ منٹ

    یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ نے ایک بات کی اہمیت کو سمجھا اور اُس کا سدِ باب کرنے میں بھی کامیاب ہو گئیں۔ ماشاءاللہ۔
  16. محمداحمد

    آپ کر سکتی ہیں

    :):):) آپ واقعی کر سکتی ہیں اس لئے انکار کرنا بنتا نہیں ہے۔ :p
  17. محمداحمد

    سیاسی منظر نامہ

    متفق! لیکن2011 میں اُنہیں اسٹیبلشمنٹ کا سہارا تھا۔ اور اسٹبلشمنٹ بھی اُنہی لوگوں کو پسند کرتی ہے کہ جنہیں ضرورت پڑنے پر بلیک میل کیا جا سکے۔
  18. محمداحمد

    شرارت

    خوبصورت نظم!
  19. محمداحمد

    سیاسی منظر نامہ

    زرداری اور نواز شریف تو یوں بھی اپنی اوقات دکھا چکے تھے۔اور عمران خان ہر لحاظ سے اُن سے ممتاز ہی تھا۔ لیکن پاکستان میں ووٹ کا تقدس کبھی رہا ہی نہیں، نہ ہی یہاں لوگوں کو ووٹ کی اہمیت کا احساس ہے۔ یہاں ووٹ ہمیشہ اقربا پروری، مفاد پرستی اور دو نمبری کی نذر ہی ہوا کرتا ہے۔ سو پاکستانی سیاست...
Top