عباس اعوان
محفلین
جبہ خٹک ڈیم،نوشہرہتم مجھے وہ ڈھائی سو ڈیم بھی دکھاؤ جو کے پی میں بننے تھے اور انہیں پورے پاکستان کو روشن کرنا تھا
تکمیل: 100فیصد
آبپاشی: 465 ایکڑ
جبہ خٹک ڈیم،نوشہرہتم مجھے وہ ڈھائی سو ڈیم بھی دکھاؤ جو کے پی میں بننے تھے اور انہیں پورے پاکستان کو روشن کرنا تھا
مردان خیل ڈیم، کرکتم مجھے وہ ڈھائی سو ڈیم بھی دکھاؤ جو کے پی میں بننے تھے اور انہیں پورے پاکستان کو روشن کرنا تھا
غول بانڈہ ڈیم، کرکتم مجھے وہ ڈھائی سو ڈیم بھی دکھاؤ جو کے پی میں بننے تھے اور انہیں پورے پاکستان کو روشن کرنا تھا
لوغرڈیم، کرکتم مجھے وہ ڈھائی سو ڈیم بھی دکھاؤ جو کے پی میں بننے تھے اور انہیں پورے پاکستان کو روشن کرنا تھا
جلو زئی ڈیم، نوشہرہتم مجھے وہ ڈھائی سو ڈیم بھی دکھاؤ جو کے پی میں بننے تھے اور انہیں پورے پاکستان کو روشن کرنا تھا
کنڈل ڈیم، صوابیتم مجھے وہ ڈھائی سو ڈیم بھی دکھاؤ جو کے پی میں بننے تھے اور انہیں پورے پاکستان کو روشن کرنا تھا
گڈوالیاں ڈیم، ہری پورتم مجھے وہ ڈھائی سو ڈیم بھی دکھاؤ جو کے پی میں بننے تھے اور انہیں پورے پاکستان کو روشن کرنا تھا
کیالہ ڈیم، ایبٹ آبادتم مجھے وہ ڈھائی سو ڈیم بھی دکھاؤ جو کے پی میں بننے تھے اور انہیں پورے پاکستان کو روشن کرنا تھا
گل ڈھیری ڈیم، نوشہرہتم مجھے وہ ڈھائی سو ڈیم بھی دکھاؤ جو کے پی میں بننے تھے اور انہیں پورے پاکستان کو روشن کرنا تھا
ضمیر گل ڈیم، کوہاٹتم مجھے وہ ڈھائی سو ڈیم بھی دکھاؤ جو کے پی میں بننے تھے اور انہیں پورے پاکستان کو روشن کرنا تھا
شاہ کلیم ڈیم، نوشہرہتم مجھے وہ ڈھائی سو ڈیم بھی دکھاؤ جو کے پی میں بننے تھے اور انہیں پورے پاکستان کو روشن کرنا تھا
لتمبر ڈیم، کرکتم مجھے وہ ڈھائی سو ڈیم بھی دکھاؤ جو کے پی میں بننے تھے اور انہیں پورے پاکستان کو روشن کرنا تھا
اگر ایک بھی ڈیم بن گیا ہے تو وہ پاکستان کے لیے بہتر ہے،5 سال میں اتنا کام بھی معمولی تو نہیں ہے۔تم مجھے وہ ڈھائی سو ڈیم بھی دکھاؤ جو کے پی میں بننے تھے اور انہیں پورے پاکستان کو روشن کرنا تھا
درست!اگر ایک بھی ڈیم بن گیا ہے تو وہ پاکستان کے لیے بہتر ہے،5 سال میں اتنا کام بھی معمولی تو نہیں ہے۔
پاکستان کے سیاستدانوں کی بے عزتی انٹرویو سے ہوتی ہے ؟عباس، تم نام کا تو بھرم رکھو. یہ بتاؤ کہ کے پی کے میں کس کی حکومت تھی
عمران خان نے بی بی سی کو انٹرویو میں پاکستان کے سیاستدانوں کی بے عزتی کیوں کروائی
لوٹوں کو پچھلے الیکشن میں شامل نہیں کیا تھا۔ نتیجہ سامنے ہے۔لوٹوں کو بھرنے کی ایک حد ہوتی ہے اور لوٹوں کو کم از کم ایک الیکشن تو انتظار کرواتا کہ چلو ہمارے نظریاتی کو پہلے جتوا کر دکھاؤ پھر اگلے الیکشن میں آنا
اندھی تقلید تو میں مراجع کرام اور مجتہدین عزام کی نہیں کرتا ان سیاستدانوں کی کیا کروں گا
میں کراچی میں الطاف کا حال دیکھ چکا ہوں اور اب پاکستان میں عمران کا دیکھنا باقی ہے
درست!
اچھا ایک سمری بھی بنا دیجے۔
چھوٹے چھوٹے ڈیم کتنے بن گئے ہیں
اور کون سے بڑے ڈیم تکمیل کے قریب ہیں؟
بشرطِ فرصت!
محض چمن جیسے شہر کے اطراف میں چار ڈیم ہیںعباس اعوان بھائی آپ کو پہاڑی علاقوں میں رہنے کا اتفاق ہوا ہو گا پہاڑی علاقوں کے لوگ پانی محفوظ کرنے کیلئے دروں میں بند بناتے ہیں انھیں بندوں کو پکا کر کے بھی اڑھائی سو ڈیم نہیں پورے ہو رہے.
اس حساب سے بلوچستان میں پچھلے آٹھ سالوں کے دوران اس سے زیادہ ڈیم بنے ہیں (جو. میرے زیرِ مشاہدہ ہیں)
ڈھائی سو بے شک نہ بنے ہوں، بیس تیس ہی بن جائیں، صفر سے پھر بھی زیادہ ہی ہیں۔عباس اعوان بھائی آپ کو پہاڑی علاقوں میں رہنے کا اتفاق ہوا ہو گا پہاڑی علاقوں کے لوگ پانی محفوظ کرنے کیلئے دروں میں بند بناتے ہیں انھیں بندوں کو پکا کر کے بھی اڑھائی سو ڈیم نہیں پورے ہو رہے.
اس حساب سے بلوچستان میں پچھلے آٹھ سالوں کے دوران اس سے زیادہ ڈیم بنے ہیں (جو. میرے زیرِ مشاہدہ ہیں)