نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    لیکن ، ایک زمین کی غزلیں تو بہت کم کم ہی مل سکیں گی۔
  2. محمداحمد

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    اس لڑی کی حد تک تو انہیں الگ الگ شمار کیا جانا چاہیے۔ تاکہ آہنگ میں فرق نہ آنے پائے۔
  3. محمداحمد

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    بحر خفیف صریرِ خامۂ وارث: ایک خوبصورت بحر - بحرِ خفیف
  4. محمداحمد

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    یعنی صرف بحر کی قید ہے؟ ویسے بحرِ خفیف میں وارث بھائی نے اپنے مضمون کے ساتھ بڑی شاندار غزلوں کا انتخاب کیا تھا۔
  5. محمداحمد

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    پھر تو "جاستی" ہو گئی پاکستان کے ساتھ۔ :p
  6. محمداحمد

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    ویسے پاکستان کا زیادہ سے زیادہ ایک روزہ ٹوٹل کتنا ہے؟
  7. محمداحمد

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    اسی لئے کہتے ہیں شبھ شبھ بولنا چاہیے۔ :):D:p
  8. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اگلے مرحلے پر" ک" اور" ق " کا امتیاز مٹانے کی فرمائش آئے گی۔
  9. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بلکل! متفک ہو (کچھ عرصے بعد پروف ریڈنگ کے لئے اس قسم کی عبارتیں ملا کریں گے۔) :) اس بات پر ہنسنا ہے یا رونا ہے فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔ :sneaky:
  10. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اچھی بات ہے لیکن اسی "سینس" سے بہت سی غلطیوں کا ادراک با آسانی ہو جاتا ہے۔
  11. محمداحمد

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    بغیر آؤٹ ہوئے اگر دیر تک کھیلتے رہے تو یہ بھی تو ریکارڈ ٹائپ کا ہی ہوگا۔ :D
  12. محمداحمد

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    سب سے آسان شہزادہ مصور (Prince Masvaure) ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    کھلاڑیوں میں تبدیلی کا ذکر ہے کھلاڑیوں کی حرکتوں کا نہیں۔ :)
  14. محمداحمد

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    بہت مشکل تبدیلیاں ہیں۔ :):D
  15. محمداحمد

    کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

    بہت بہت مبارک ہو ظہیر بھائی! :)
  16. محمداحمد

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    پاکستانی قوم بڑی عجیب ہے۔ پاکستانی ٹیم اس سے بھی زیادہ عجیب ہے کچھ نہیں پتہ کہ وہ زمبابوے کا ہی کوئی ریکارڈ بنوا دے۔ :p
Top