نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگر سندھ میں خلائی مخلوق کی جانبدارنہ کاروائی کا جائزہ لیا جائے تو اس کا سب سے زیادہ نقصان ایم کیو ایم کو ہوا۔ اور سب سے زیادہ فائدہ پی پی پی کو ہوا۔ ایم کیو ایم پر صرف مائنس ون فارمولا ہی لاگو نہیں کیا گیا بلکہ ایم کیو ایم کو بطور ایک جماعت مسخ ہی کر دیا گیا۔ اگر الطاف حسین کے ساتھ مسائل...
  2. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ویسے میں کافی بے مزہ ہوا اس بار: اسکرپٹ رائٹنگ میں بے تحاشا جھول نظر آئے۔ زیادہ تر کردار ایسے چنے گئے جو' کردار ' سے واقف ہی نہیں تھے عدل و انصاف کا ایسا بول بالا ہوا کہ اچھے فیصلوں کو بھی سراہا نہیں جا سکا۔ کہانی میں ٹوئسٹ آیا لیکن کہانی کی اصل میں کوئی ٹوئسٹ نہیں آیا۔ جنہیں پہلے ہیرو کہہ...
  3. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ بھی ہے۔ جب ذرا کوئی زیادہ سنجیدہ ہونے لگے تو اُسے کہا جائے کہ "بھائی یہ لطائف کی لڑی ہے، دل پہ مت لے یار! " :)
  4. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لطائف کے زمرے میں سیاسی گفتگو ہونے کا ایک فائدہ یہ ہے کہ گفتگو کو سست کر دینے والی موڈریشن سے بچا جا سکتا ہے۔ :)
  5. محمداحمد

    ابن انشا نظم - فروگذاشت - ابنِ انشا

    کیا کہنے! اللہ رب العزت کروٹ کروٹ سُکھ عطا فرمائے ابنِ انشاء کو۔ آمین۔
  6. محمداحمد

    آواز کے ذریعے اردو میں لکھنے کی بہترین سافٹ ویئر اینڈرائیڈ میں

    جی آج پہلی بار :) وہ بھی آج امین بھائی کی پروفائل پر آیا تھا ان کا گیت دیکھنے کے لئے کہ یہ لڑی نظر آ گئی۔ :)
  7. محمداحمد

    آواز کے ذریعے اردو میں لکھنے کی بہترین سافٹ ویئر اینڈرائیڈ میں

    ہم نے ابھی جی بورڈ سے ٹائپ کا تجربہ کیا ہے انڈروائڈ فون پر۔ کیا کوئی دوست یہ بتا سکتا ہے کہ اگر دوران املا اگر پیراگراف ختم کرنا مقصود ہو یعنی 'اینٹر' کی دبانی ہو تو اُسے کیا کہا جائے؟ یا یہ کام مینول ہی ہو سکے گا؟
  8. محمداحمد

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    بہت اعلیٰ اکمل بھائی ! بہت لاجواب روداد لکھی ہے۔ واقعی! کل ہم کافی دیر اکمل بھائی کے ساتھ بیٹھے رہے اور اس وقت ان کی جولانئ طبع اپنے عروج پر تھی اور یہ حضرت سب سے عام طور پر امین صدیق بھائی سے خاص طور پر چھیڑ چھاڑ میں لگے ہوئے تھے۔ جس سے ہم ہمہ وقت محظوظ ہوتے رہے۔
  9. محمداحمد

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    عدم خرابی یہی 'مفتیوں' میں ہوتی ہے ستم ظریف بہت 'عربی دان' ہوتے ہیں :)
  10. محمداحمد

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    بھائی! پہلے زمانے کے لوگ اپنے لئے فقیر کا لفظ استعمال کرتے تھے لیکن ہم نے خلیل الرحمٰن بھائی پر اس قسم کا شک ہرگز نہیں کیا۔ :) :) :)
  11. محمداحمد

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    ایسی بات پوچھنے کے لئے بھی ذاتی پیغام ہی استعمال کیا جاتا ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    بالکل! :) وہ تو شکر ہے کہ ہم گھر سے دو سلائس کھا کر آ گئے تھے۔ :D:p
  13. محمداحمد

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    ہم تو کہتے ہیں کہ "ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔" بھلے سے یاد نہ ہو لیکن 'کان فی ڈینس' تو 'شو' کرنا ہی پڑتا ہے نا۔ :)
  14. محمداحمد

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    بالکل ! یہی طے ہوا تھا کل۔ کہ آپ کے کراچی آنے پر ایک ملاقات رکھی جا سکتی ہے۔ :)
  15. محمداحمد

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    :sneaky: :hypnotized: :eek: :atwitsend: کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟ :waiting:
  16. محمداحمد

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    بہت نفیس شخصیت ہے عمران بھائی کی۔ ماشاءاللہ۔ تصویر اسی لئے نہیں دی کہ کہیں نظر نہ لگ جائے۔ :)
  17. محمداحمد

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    کیا پیدائش سے اب تک وہیں ہیں؟ :)
  18. محمداحمد

    مبارکباد ربیع م صاحب کو پہلا ہزاری منصب مبارک

    بہت بہت مبارک ہو محترم آپ کو۔ آمین ! بہت خوبصورت دعا ہے۔
  19. محمداحمد

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    باقی سب باتیں اپنی جگہ لیکن عنوان بہت پیارا منتخب کیا ہے نین بھائی نے۔ :)
Top