توبہ توبہ توبہ استغفر اللہ
کہاں میں "معصوم" اور کہاں وہ ۔۔۔۔۔۔ اللہ بچائے
آپ کو اپنے معصوم بھائی پر رحم نہیں آتا کیا :(
ان کا نمبر علی ذاکر بھائی یا شمشاد بھائی ہی دے سکتے ہیں میرے پاس تو نہیں ہے
وعلیکم السلام
الحمداللہ
آپ کیسی ہیں؟
نہیں بھائی کو میں نے اس کام پر نہیںلگایا ۔ رات کو اخبار میں اسکیننگ کا کام اس کے ذمے ہوتا ہے
اگر اچھا نیٹ کنکشن نہ ہو تو اپلوڈنگ اور زیادہ وقت لیتا ہے