اللہ نا کرے میں جیل جائوں
ایک دوست جو ٹی وی رپورٹر ہے وہ موقع پر گیا تھا اس سے فون پر معلومات حاصل کیں اور یہ سٹوری بنائی
بلوچستان کی تاریخی جیل مچھ میں ممنوعہ اشیاء کے خلا ف جیل انتظامیہ کے سرچ آپریشن کے بعد قیدیوں نے ہنگامہ آرائی شروع کردی‘ آٹھ اہلکاروں کو یرغمال ابناکر جیل کے اندر...