یہاںابھی ابھی ایک اور استاد کو قتل کردیا گیا ہے :( کل بھی ایک سکول پرنسپل قتل کیا گیا اس سے قبل بھی کوئٹہ، مستونگ اور خضدار کے علاقوںمیں کئی سکول و کالج کے پرنسپل و اساتذہ کو قتل کیا جاچکا ہے ۔
:eek: :eek:
--------------
میں نے نسیم حجازی کی کتاب سفیدہ جزیرہ آج ہی ختم کی ہے ، کئی دہائی پہلے لکھی گئی کتاب میں جیسے پاکستان کے موجودہ حالات بیان کئے گئے ہو
آپ میری مدد کریں نا کوئی اچھی سی لڑکی ڈھونڈنے میں:noxxx:
مجھے وہ والا گانا یاد آرہا ہے
"زندگی کی تلاش میں موت کے کتنے پاس آگئے ہم..................." :brokenheart: