کچن سامنے ہے...........:confused: لیکن ہمیںتو دوسرے کے ہاتھوں بنی چائے اچھی لگتی ہے
ابھی تو میں جارہا ہوںکام سے رات یا صبح آکر لائبریری بارے بات کروں گا
کل کے واقعہ کی تو کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے ذمہ داری قبول کرلی ہے آج کا واقعہ بھی اسی کا تسلسل لگ رہا ہے ۔
کل جس ٹیچر کو قتل کیا گیا اس کا جرم صرف یہ بتایا گیا ہے کہ وہ پنجاب کا رہائشی اور بچوں کو اپنے سکول میںقومی ترانہ پڑھاتا تھا ۔