مجھے بھی کینڈا والا ہی بہتر لگتا ھے اگر اس کی فیملی راضی ہوئی تبھی ممکن ھے یہ پہلے تو وہ لوگ آئے نہیں ،
خوشی ، اک کینڈا والا ہی سوبر ہے سب میں سے ، گنجا گنجا سا کیوٹ ہے ۔

میرا دل ہے راکھی اُسی سے کرے ۔ باقی سب للو پنجو ہیں ، اک دم فضول ، بے کار ، فلرٹی ہیں ،
جتنے بھی اسکے سوئیمبر میں ہیں / تھے ، وہ کینیڈا والا ہی سوٹ کرتا ہے اسے ۔
آج دیکھتے ہیں اسکے گھر والوں سے اسکی میٹنگ کیسی رہتی ہے ۔
اور بہت کچھ کر کے باری باری ہر ہفتے ان میں سے ایک فضول لڑکا آؤٹ ہوتا چلا گیا ،، پھر اب فائنل باقی چار رہے ۔ اب راکھی انکے والدین ، فیملی سے ملاقات پے ہے ۔
تو میں اپنا ہی کرلیتی


بھیانک آواز ہے میری کہ سن کے اپنا ہی میرا ہارٹ فیل نا ہوجائے


