نتائج تلاش

  1. زین

    بارش

    شائد آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں‌ ملائکہ کی بڑی بڑی آنکھیں کیسے ہوسکتی ہیں ;) :grin:
  2. زین

    بتا دوں نا 2

    ہنٹس دیئے تو فورآ پہچان جائیں گی آپ بہت سلجھے ہوئے ممبر ہیں
  3. زین

    بارش

    تم خود ناجائز بات کیوں کرتی ہو ویسے اس کا مطلب تو تم فاطمہ سے بھی پوچھ سکتی تھی
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    رہنے دیجئے کیونکہ آپ کی شادی محفل آمد سے پہلے ہی ہوچکی تھی
  5. زین

    تلاش کمشدگان

    تفصیل سے فہیم بھائی ، ابو کاشان صاحب یا کراچی سے تعلق رکھنے والا کوئی ممبر ہی بتاسکتا ہے کیونکہ وہ شہر کی صورتحال سے آگاہ ہیں‌
  6. زین

    تلاش کمشدگان

    چوری کے کنکشن کو کہتے ہیں
  7. زین

    ریڈیو فضا ۔۔

    اگلی بار میں بھی کال کروں گا اور آپ کی شکایات لگائوں گا عبداللہ کا ہاتھ ٹوٹا ہے شاید اس لئے نہیں آرہا
  8. زین

    میرا بک شیلف

    جی کتابوں سے اچھا کوئی اور تحفہ ہوہی نہیں سکتا
  9. زین

    ریڈیو فضا ۔۔

    شمشاد بھائی یہ ٹھیک نہیں کیا آپ نے میری شکایت لگادی نا آپ نے :(
  10. زین

    بتا دوں نا 2

    ہاہاہا لیکن میں‌نے تو ابھی تک نام بتایا ہی نہیں‌ ریڈیو فضاء والی کا نام فرزانہ آپی ہیں‌:)
  11. زین

    میرا بک شیلف

    چند دن پہلے جب سید منور حسن (امیر جماعت اسلامی پاکستان) کوئٹہ آئے تھے ان کے اعزاز میں اعشائیہ کے موقع پر "محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم" (محمد عنایت اللہ سبحانی)اور خطبات (سید ابو اعلیٰ مودودی ) کے علاوہ جماعت اسلامی کی طرف سے بہت ساری کتابیں اور ایک ڈائری تحفے میں ملی :)
  12. زین

    ریڈیو فضا ۔۔

    ہائےےےےےےےے:eek: آپ ایسا کیا کرتے ہیں جو مجھے نہیں‌کرنا چاہیئے :grin: باجو کو کیسے کہوں ؟ یہاں انہوں نے خود پڑھ لیا تو الگ بات
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ڈرادھمکایا نہیں آپ نے سعود بھائی کو کہ محفل آنا کیوں کم کردیا الحمداللہ اب ٹھیک ہیں شاید کچھ دنوں بعد چچا کے ساتھ لاہور چلے جائیں علاج کے سلسلے میں
  14. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    یہ چکر ہمیں بھی سمجھ نہیں‌آتا :noxxx:
  15. زین

    ریڈیو فضا ۔۔

    اچھا! :rolleyes: ہاں میں‌نے بھی سنا تھا لیکن اتنی جلدی کون نوٹ کرسکتا ہے
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    خیر سے پہنچی ہیں‌ آپ ہندوستان ؟ میں بھی ٹھیک ٹھاک فٹ فاٹ اور مزے میں ہوں‌ :)
  17. زین

    ریڈیو فضا ۔۔

    فہیم بھائی کا نیٹ دغا دے گیا ابھی مسیج آیا ہے
  18. زین

    ریڈیو فضا ۔۔

    آپ نے بھی یہ کام شروع کردیا ؟‌ تو سن لیجئے :grin: ویسے یہاں فرمائش لکھ دیں کسی نے کال کرنی ہو تو آپ کی فرمائش نوٹ کروادے گا
  19. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    ہائےےےےےےےےے یہ کیا کہہ رہے ہیں‌خرم بھیا ؟
  20. زین

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    چچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچچ ٹھیک ہے چ سے اتنا کچھ لکھ دیا السلام علیکم کیسی ہیں آپ عندلیب بہنا ؟‌
Top