فہیم نے "ظفری، رضوان اور محب" کا بتایا تھا شاید
شمشاد بھائی ، عبداللہ بھائی نے نیا دھاگہ شروع کیا ہے اس میں پیغام نمبر 971 اور کے بعد جو متعلقہ پیغامات ہیں وہ منتقل کردیں ۔ شکریہ
فہیم بھائی نے تو بتادیا ہے اب تو میں نے مٹھی بند کی ہے :(
شمشاد بھائی پیغام نمبر 971 سے نیا دھاگہ شروع کریں
http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=538094&postcount=971