آپ لوگوں کہیں گے کہ یہ سلسلہ ختم ہوگیا اور زین نے آکر تصویر لگادی:noxxx:
اصل میںیہ تصویر کچھ دنوںپہلے لی تھی اور بیماری کی وجہ سے محفل نہیں آسکا ۔
۔۔۔۔۔۔۔
فی الحال ایک ہی اشارہ دیتا ہوں جس کا نام میںنے لکھا ہے
"سنجیدہ اور دوستانہ طبیعت"
شکر ہے یہاں بھی ابھی تک لائٹنہیں گئی کیونکہ میں نے نیوز بھیجنی تھیں اب سب ایک ساتھ بھیج دی ہیں اور اب سکون سے بیٹھا ہوں
اوہ ہہہہہو
تین افراد جاںبحق ہوئے تھے شاید، رات کو پتہ چلا تھا
وعلیکم السلام
الحمداللہ میں تو تین دنوں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور والد صاحب بھی اب الحمداللہ ٹھیک ہیں
اور آپ کیسی ہیں؟ اور وہ پائوںکا درد ختم ہوا کہ نہیں
مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ آپ اچھی ہیں ،بہت اچھی ہیں یہ اب پتہ چلا :grin:
باقی سب بھی آپ کی طرحاچھے ہوںگے
بخار ، بخارا (جگہ کا نام سنا ہوگا آپ نے )چلا گیا :grin: