نتائج تلاش

  1. زین

    ریڈیو فضا ۔۔

    جی میں‌نے سن لی آپ کی کال باجو شمشاد بھائی نے تو کال کا کہا تھا لیکن ابھی تک کی نہیں‌ ۔
  2. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    ہاہاہا واقعی ، یاد آیا ، شاید اسی لئے ہم سب کی آپس میں اتنی بنتی ہے :)
  3. زین

    ریڈیو فضا ۔۔

    ابھی تک تو شاید محفل سے کسی نے بھی کال نہیں کی میں الحمداللہ فٹ فاٹ ہوں‌ آپ کیسے ہیں‌؟ زینب بہنا بھی محفل میں‌ تشریف لے آئی ہیں‌
  4. زین

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    ہاہاہا! الحمداللہ ابھی تو ٹھیک ٹھاک ہوں اسی لئے تو اس وقت محفل گردی کررہا ہوں
  5. زین

    شجرہ اردو محفل

    بہت خوب!!!!!! ویسے نایاب بھائی آغاز نیچے سے اوپر کی بجائے اوپر سے نیچے ہوتا تو اچھا ہوتا
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    نبیل بھائی پاکستان گئی تھیں ، شاید آج ہی واپسی ہوئی ہے ان کی
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    بھئی سعود بھائی کی کسی کو خبر ہے ؟ شادی کے بعد بندہ بہت خراب ہوگیا :grin: محفل آنا بہت کم کردیا
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    جی ضرور میرے پاس بھی ثبوت موجود ہیں :grin:
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    وعلیکم السلام الحمداللہ آپ کیسے ہیں ؟ لگتا ہے آپ تین دن مسلسل عزیز امین بھائی کو خواب میں‌دیکھتے رہے :grin:
  10. زین

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    "اچھا" تو میں پہلے سے ہی ہوں :noxxx: اور مزید اچھا بننے کی کوشش جاری ہے :grin:
  11. زین

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    ہائے رے میری یادداشت :( مجھے کچھ یاد ہی نہیں‌رہتا چلے اچھا ہوا پتہ چلا ورنہ مجھے دوبارہ لکھنا پڑتا :)
  12. زین

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    مجھے آج پتہ چلا میں بہت سست ہوں اس دھاگے میں بھی کچھ نہیں لکھا :noxxx:
  13. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    وہ تو انہوں‌نے پہلے ہی آپ کی خدمات حاصل کرلی ہیں نہیں جی یکم مئی کو میری سالگرہ ہوتی ہے:grin:
  14. زین

    ریڈیو فضا ۔۔

    بہت اچھی بات کہی آپ نے خوشی بہنا
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    ہائےےےےےےےےےےےےےےےے لیکن میں نے تو "بہت اچھے" انداز میں‌یاد کیا تھا
  16. زین

    ریڈیو فضا ۔۔

    فہیم بھائی باجو کو بھی میسج کرکے یاد دلادینا
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    اچھا یہ بی جمالو والا کام کب سے شروع کیا آپ نے :rolleyes:
  18. زین

    ریڈیو فضا ۔۔

    فرزانہ آپی سے کہنا کہ محفل آنا کیوں بند کردیا ہے حالانکہ فیس بک پر روز ہی آتی ہیں‌
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    اچھا تو یہ کام آپ کے سپرد کیا گیا ہے (سرگوشی ::::میں نے ایک دو جگہ زینب بہنا کی برائی کی تھی خبردار جو وہ رپورٹ میں شامل کیا تو )
  20. زین

    دعوت مینو

    یہ بھی لکھنا ضروری تھا :confused: :grin: اس طرح چیزوں کے نام لکھتے لکھتے تو کئی صفحات کالے ہوجائیں گے :grin:
Top