نتائج تلاش

  1. نایاب

    محترم ساجد بھائی ۔۔۔ آپ کی تلخ نوائی ہمارے سر آنکھوں پر ۔۔۔۔ درد دل کی شکایت کیا کرنی ۔۔۔ درد دل...

    محترم ساجد بھائی ۔۔۔ آپ کی تلخ نوائی ہمارے سر آنکھوں پر ۔۔۔۔ درد دل کی شکایت کیا کرنی ۔۔۔ درد دل کی تو دوا ہیں آپ ۔۔۔۔۔
  2. نایاب

    جسٹس رانا بھگوان داس کا نبی آخر الزماں محمدﷺ کے حضور نذرانہ عقیدت

    بلا شبہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں دونوں جہاں کی رحمت آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بہت شکریہ بہت دعائیں محترم زبیر بھائی شراکت پر
  3. نایاب

    "کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو"

    محترم ساجد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ آپ جیسی صاحب علم مدبر ہستی سے اس قسم کے فیصلے کی امید بالکل بھی نہ تھی ۔ آپ کے اس فیصلے نے آپ کے چاہنے والوں کو ازحد افسردہ کیا ہے ۔ التجا ہے کہ براہ مہربانی اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے الوداعی سلام کی نذر یہ گانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقین ہے کہ ہماری...
  4. نایاب

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    میرے محترم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ بہت علم ہے آپ کے پاس ۔ علم تقسیم کرنا بہتر بجائے صرف اطلاعات فراہم کرنے کے ۔ کیا ہی اچھا ہو اگر آپ وحشی کے اس جرم کی بنیاد کو سامنے لے آئیں ۔ تاکہ حقیقت کھلے کہ کیسے معصوم لوگ کس کس لالچ میں الجھ بے گناہوں کو قتل کرتے ہیں ۔۔۔ علم کی بنیاد اور سرچشمہ صرف قران...
  5. نایاب

    اردو نہیں پڑھی جاتی

    محترم بھائی ۔ آپ پاک اردو انسٹالر ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کر لیں ۔ امید ہے کہ آپ کا مسلہ حل ہوجائے گا ۔۔۔۔۔۔۔ http://www.mbilalm.com/blog/pak-urdu-installer/
  6. نایاب

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    معذرت میری محترم بہنا نیلے رنگ میں رنگی تحریر تو اس قابل ہی نہیں کہ جواب دیا جائے ۔ باقی سرخ کشیدہ عبارت بارے عرض ہے کہ میں درج بالا تحریر میں محترم جناب ابو جہل کا نام لکھنا بھول گیا تھا ۔ محترم جناب ابوجہل بھی آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے قریبی رشتہ دار تھے ۔۔۔ فرقہ پرستوں نے...
  7. نایاب

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    محترم بھائی 1427 کے بعد سے تاریخ اسلام کا نیا تحقیقی ورژن سامنے آرہا ہے ۔ ابھی تو دیکھتے جائیں کیا کیا " متروک و موضوع " ٹھہرے گا ۔ اور اس حالیہ تحقیق سے یہ انکشاف بھی ہو رہا ہے کہ " محترم جناب ابوسفیان تو کبھی بھی آپ جناب نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مخالف نہیں رہے ۔ بلکہ آپ نبی پاک صلی...
  8. نایاب

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    ماحول ٹھیک ہونا چاہیئے محترم بھائی کیونکہ ساجد بھائی بالکل ٹھیک ہیں پہلے ہی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. نایاب

    تاسف عبد الستار ایدھی

    اللہ تعالی اس عظیم انسان کے لیئے آسانی پیدا فرماتے صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
  10. نایاب

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    محترم باباجی ہم پاکستانی ہیں ۔۔۔۔ سارے جہان کا درد ہمارے سینے میں ہے ۔۔۔۔ آپ غصہ چھوڑیں اور یہ تحریر پڑھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ تصویریں ’مُشرکی‘ پاکستان کی http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/06/130623_baat_say_baat_sa.shtml کل ہی میں انٹرنیٹ پر پچاس، ساٹھ اور ستر کی دہائیوں کے مغرب زدہ ’مُشرکی‘...
  11. نایاب

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی، 23 جون 2013

    بہت شکریہ بہت دعائیں شراکت پر محترم راشد اشرف بھائی
  12. نایاب

    فریدہ خانم وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا

    سید بادشاہ کیوں بھولی باتیں یاد کراتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  13. نایاب

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    آئیے کھلے دل یہ دعا کریں کہ جو " یزید " کو امیرالمومنین مانتا ہے وہ یوم حشر " یزید " کے ساتھ ہو ۔ اور جو " حسین " کو مظلوم مانتا ہے ۔ وہ یوم حشر " حسین " کے ساتھ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین
  14. نایاب

    لادینیت

    گویا " بلوغت " سے پہلے ہی واپسی اختیار کر لی آپ نے ۔۔۔؟ کچھ یادیں تازہ کریں نا اپنے " قیام ایران " کی ۔۔۔۔
  15. نایاب

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    بہت اچھا انٹرویو جا رہا ہے ملائکہ بٹیا کا ہر سوال کا زبردست جواب کیوں نہ ہو ۔ کہ جواب دینے والی شخصیت " ثور " ہے ۔۔۔ جو کہ بروجوں کے دائرے میں علامتی نشان " بیل " ہوتے " جذباتی " گروپ میں " مٹی " کا عنصر رکھتے " پھاوڑے "کو خوش بختی کا نشان بنائے ہوئے ہے ۔۔۔۔۔۔۔ " ثور " سے گفتگو کرتے...
  16. نایاب

    لادینیت

    اوہ ۔۔۔۔ تو بانیوں سے مراد آپ کی " انقلاب خمینی " ہے ۔۔۔۔۔ میں تو بہت دور ماضی میں نکل پڑا تھا " بانیان ایران " بارے پڑھ کر ۔ ایران میں کتنا عرصہ قیام پذیر رہے آپ ۔۔ ؟
  17. نایاب

    لادینیت

    محترم مہدی بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ یہ کون سے بانی ہیں ۔ ؟
  18. نایاب

    وہ اک برس جو بظاہر ایک سال سے کم تھا!

    بہت دعائیں مہدی صاحب ۔۔۔۔ جئیں ہزاروں سال آمین سترہ برس کی بالی عمر کو سلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے بھی 17 اور 71 میں کیا فرق ۔۔ سوا اس کے کہ کبھی 1 دائیں طرف کبھی بائیں طرف یہ جوانی میں ہی جو بزرگی طاری ہوتی ہے ۔ اس کا لطف کوئی کیا جانے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. نایاب

    ایک ضروری پیغام

    ان شاءاللہ
  20. نایاب

    وہ اک برس جو بظاہر ایک سال سے کم تھا!

    کبھی کبھی " ہار " ہی منزل تک پہنچنے کا سبب بن جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اور گلے کا ہار بن جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ واقعی " بڈھے " نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔؟
Top