نتائج تلاش

  1. نایاب

    تعارف کیا تعارف ضروری ہے؟

    محترم مضاف 84 صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  2. نایاب

    کارِ زارِ عشق!

    عاشق خوب پھنسا ہے کارزار عشق میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رب خیر کرے ۔۔۔۔۔ مگر خیر کہاں اس میں ۔ جسے کہتے ہیں عشق ۔۔۔۔۔ یہ تو دریا میں بہا دے تھل میں رلا دے ۔ نیک تمنائیں آپ اور آپ کے عشق کے نام محترم مہدی بھائی
  3. نایاب

    ثاقب از اظہار الحق

    اس طمانچے سے اک بار تو روح تک لرز گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر آج ہی کا پڑھا اک کالم یاد آیا کہ ۔۔۔۔۔ یہ تو " اللہ کی مہربانی " پر مبنی اللہ کی تقسیم ہے " فائنل اور آپشنل "
  4. نایاب

    دعا کا بلینک چیک ۔ جاوید چوہدری

    ھذا من فضل ربی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بے ایمانی رشوت ستانی کے بل پر بنی عمارت پر روشن لفظوں سے لکھا گیا یہ جملہ آج سمجھ آیا کہ یہ تو " اللہ کی مہربانی " ہے ۔۔ اللہ نے بھی دو نظام تقسیم رزق بنا کر نبیوں تک کو پیٹ پر پتھر بندھوا دیئے ۔۔۔۔ اور اپنی مہربانی ان کے جھٹلانے والوں کے نام کی۔۔ عجب ہی تشریح کی قضا و...
  5. نایاب

    قصہ دوسرے آدمی کا

    کلاسیک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. نایاب

    عورت

    دنیا نام ہی عجائب و غرائب کے اک جگہ جمع ہونے کا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے مل جائے تو مٹی ہے کھوجائے تو سونا ہے ۔ سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو بٹیا ۔ کچھ غلط بتایا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  7. نایاب

    عورت

    جی آپ نے بالکل درست کہا کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے ۔ اور ہر مرد و عورت کو اپنے اپنے مقام پر sacrifice کرنا لازم ہوتا ہے ۔۔ اور بٹیا میری ۔۔۔۔ عورت کا ہی دوسرا نام " ماں " ہے ۔ جو کہ اولاد کے لیئے ہر لمحہ خود کو قربان کرتی ہے ۔۔ اور اپنی اس قربانی میں اس قدر دل جمعی سے محو رہتی ہے ۔ کہ...
  8. نایاب

    عورت

    وہی بہن وہی بیٹی تو سچی عورت کہلاتی ہے جو کہ اپنے کردار اپنے رویئے سےسسرال کے جھنجھٹ برداشت کرتے شوہر کی تابعداری کرتے اپنی اولاد کی بہترین تربیت کرتے اسے معاشرے کا اک مفید فرد بناتے اپنے ماں کی تربیت کو دنیا کے سامنے مثالی بنا دیتی ہے ۔ اور جہنم کو بھی جنت بنا لیتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
  9. نایاب

    مبارکباد ایک ہزاری منصب مبارک ہوووووو

    محترم بھلکڑ بھائی منصب ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارکباد
  10. نایاب

    عورت

    بٹیا جنت ایسے ہی تو قدموں میں نہیں چلی آتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. نایاب

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    اے اللہ تو پاکستان پر اپنا کرم فرما ۔اور دہشت گردوں پر اپنا قہر نازل کر ۔ اس سانحے میں شہید ہونے والوں کو جنت اور زخمی ہونے والوں کو کامل صحتیابی عطا فرما ۔ آمین
  12. نایاب

    پاکستان کا مقدمہ

    قومیت اور وطن کے فلسفے کو اجاگر کرتی اک اچھی تحریر بہت شکریہ بہت دعائیں شراکت پر محترم عثمان غازی بھائی
  13. نایاب

    عورت

    جی بٹیا آپ نے بالکل درست لکھا ۔۔۔۔ عورت ! خدا کی بڑی بڑی نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت ہے ۔ عورت ! دنیا کی آبادکاری اور دینداری میں مردوں کے ساتھ برابر کی شریک ہے ۔ عورت! مرد کے دل کا سکون ، روح کی راحت ، ذہن کا اطمینان ، بدن کا چین ہے۔ عورت ! دنیا کے خوبصورت چہرہ کی ایک آنکھ ہے ، اگر عورت نہ...
  14. نایاب

    عورت

    عورت کیا چاہتی ہے؟ منصور مہدی عورت کو سمجھنے کے بارے میں اہل مغرب کا شعور اہل مشرق کی نسبت کسی قدر بہتر ہے۔مغرب میں اگرچہ عورت کی بظاہربہت عزت کی جاتی ہے اور اسے برابری کے حقوق دینے کا دعویٰ کیا جاتا ہے مگر اس کا یہ مطلب بھی نہیں ہے کہ وہ عورت کے دلی جذبات کی قدر بھی کرتے ہیں۔عہد جدید میں انسان...
  15. نایاب

    باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب

    ترغیب میں شامل اک بہترین حکایت ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں محترم بٹیا شراکت پر
  16. نایاب

    دلیپ کمار کے رومان

    بلاشبہ دلچسپ معلوماتی کتاب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. نایاب

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    آمین ثم آمین اللہ آپ کو بہترین جزا سے نوازے آمین محترم بھائی کیا یہ آدمی نامہ "نظیرؔ اکبر آبادی " مرحوم کا کلام نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟
  18. نایاب

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    پہلی جماعت میں علامہ صاحب کی اس دعا سے شاعری کے جہاں سے واقفیت ہوئی ۔۔۔ لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری. زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری دور دنیا کا میرے دم سے اندھیرا ہو جاے. ہر جگہ میرے چمکنے سےاجالا ہو جاے جتنے عرصے کو میں اپنی سکول کی زندگی قرار دے سکتا ہوں ۔ اس میں درج ذیل نظم میری...
  19. نایاب

    مبارکباد عمر اعظم بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    محترم عمر اعظم بھائی ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بیج پھوٹ پڑا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ننھی سے کونپل ابھر آئی ہے ۔۔۔۔ دعا ہے کہ یہ ننھی سے کونپل اک تناور گھنا سایہ دار شجر بنے ۔ آمین منصب ہزاری پانے پہ دلی دعاؤں بھری مبارکباد
  20. نایاب

    بجٹ 14-2013

    وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم جاری کی جارہی ہے ۔ اس سے سوشل میڈیا تک طالب علموں کی رسائی آسان ہوگی ۔ اور علم گھر بیٹھے چل کر پاس آیا کرے گا ۔۔
Top