اردو محفل تو ہے اک ایسا چمن ۔۔۔ محترم خیال بھائی ۔۔۔۔۔ جہاں ہمہ قسم " طیوران علم " کھلی آزاد مجلسیں سجا کر اپنی اپنی بولیوں اور اپنے اپنے راگوں سے حاضرین محفل کو مست و بیخود کرتے ہیں ۔ اور ہنستے کھیلتے علم کو پھیلاتے ہیں ۔اور وقت مقررہ پر کسی بہانے اڑ جاتے ہیں ۔۔۔۔ مگر ان کی بولیاں سدا چہکتی...