نتائج تلاش

  1. نایاب

    کتب خانے آٹھ آدم خور شیر، قمر نقوی

    بہت شکریہ بہت دعائیں محترم سید بادشاہ
  2. نایاب

    مجذوب مجذوب : ان کو تو نے کیا سےکیا شوقِ فراواں کردیا

    سبحان اللہ کیا ہی خوب انتخاب ہے بہت شکریہ بہت دعائیں محترم سید بھائی جن کی اُستادی پہ خود حکمت بجا کرتی تھی ناز ایک اُمّی نے انھیں طفلِ دبستاں کردیا
  3. نایاب

    اقتباسات سید سرفراز شاہ صاحب کی کتاب "فقیر رنگ" سے اقتباس

    محترم روحانی بابا جی ۔۔۔۔۔ چھیڑ خوباں سے چلی جائے ۔۔۔۔۔۔ تو کیا فرق ،،،، ؟ وصل نہ سہی حسرت ہی سہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سچ کہے بنا چارہ نہیں کہ آپ کی جانب سے کی گئی " توضیح و تشریح سلاسل " تشنہ ہے بہت ۔۔۔۔ اگر مزاج آمادہ ہے کرم فرمانے کو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے سوالات پر توجہ کرتے براہ راست جواب تحریر...
  4. نایاب

    پاکستان سے نفرت۔۔۔پسِ پردہ حقیقت

    سچ لکھا محترم نذر حفی صاحب
  5. نایاب

    ٹھہری ٹھہری سی طبیعت میں روانی آئی۔۔۔اقبال اشعر

    واہہہہہہہہہہہ کیا خوب انتخاب ہے ۔۔۔۔۔ مدّتوں بعد کھُلی وسعتِ صحرا ہم پر مدّتوں بعد ہمیں خاک اُڑانی آئی
  6. نایاب

    اقتباسات سید سرفراز شاہ صاحب کی کتاب "فقیر رنگ" سے اقتباس

    محترم روحانی بابا جی سنی سنائی سنا رہے ہیں کیا آپ ۔۔؟ گلاب نام رکھنے یا گلاب پسند کرنے سے کیا نسبت " گلابی " ہو جاتی ہے ۔۔۔۔؟ کیا انسان کی تخلیق کہ ابتدا اک کثیف ترین قطرے سے نہیں ہوتی ہے ۔۔۔۔ ؟ کیا " سلاسل " صرف " چار " ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ آپ نے یہ وضاحت بھی نہ کی کہ یہ " سلاسل اربعہ " کن ستونوں...
  7. نایاب

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی، 16 جون 2013

    محترم راشد اشرف بھائی بہت شکریہ بہت دعائیں بلا شک کتابوں سے محبت کرتے ان میں مخفی علم کو عام کرنے والوں میں استاد محترم الف عین کے بعد دوسری نمایاں ہستی آپ ہیں جو کہ بنا کسی لالچ و مفاد کے اردو کی ترویج میں ہمہ دم مصروف ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کو اجر خاص سے نوازے آمین
  8. نایاب

    عرفان جعفری : اورنگزیب کے مزار پر ایک لمحہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اک بہترین انتخاب آج یہ حال ہے پیر و مرشد کی درگاہ کے خنک سائے میں قبرِ بے سائباں میں سوئے ہو اور رکھا ہے سرہانے لکڑی کا مقفل ڈبہ جس میں دالے گئے سکوں کی کھنک دور تلک جاتی ہے
  9. نایاب

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاءاللہ اللہ تعالی ان نازک معصوم پھولوں کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
  10. نایاب

    جہاں سے گزرتے ہیں ہم دیکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ سیدہ مدیحہ گیلانی

    ماشاءاللہ بہت خوب کلام محترم بہنا بہت دعائیں شراکت پر ۔۔۔۔ کیا گہری گہری باتیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی دیکھ لیں ہم پلٹ کر جو ماضی تو حال اپنی آنکھوں کا نم دیکھتے ہیں خودی سے مزیّن لباسِ فقیراں "تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں" ہیں ہاتھوں میں جن کے ہیں نیزے یہ بھالے تھا سرمایہ ان کا قلم دیکھتے ہیں...
  11. نایاب

    تعارف اشرف پرویز کا سلام قبول فرمائیے!

    محترم اشرف پرویز بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  12. نایاب

    نظم "روح کا پتھر"

    روح پر ضرب لگاتے الفاظ کے پتھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب کلام محترم مہدی بھائی
  13. نایاب

    مبارکباد مسکانچی بھیا سعود کے مراسلات کی گولڈن جوبلی اور عائش پری کی سلور جوبلی :)

    محترم عائیشہ عزیز بٹیا رانی کو منصب پچیس ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
  14. نایاب

    مبارکباد مسکانچی بھیا سعود کے مراسلات کی گولڈن جوبلی اور عائش پری کی سلور جوبلی :)

    محترم ابن سعید بھائی کو منصب پچاس ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
  15. نایاب

    نیلم شہزادی : میں جب بھی روتی ہوں بابا

    کیوں رلاتے ہو سید سرکار جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. نایاب

    اقتباسات سید سرفراز شاہ صاحب کی کتاب "فقیر رنگ" سے اقتباس

    بلا شک میں کم علم ہی نہیں بلکہ درجہ جہل میں ہوں محترم روحانی بابا جی اگر کچھ وضاحت فرما دیں کہ سلاسل اور اعمال و افعال کو الگ الگ کون سی نگاہ سے دیکھا جائے ۔ ؟ ساتھ میں میں مجھ کم علم کو علم سے نوازتے یہ بھی آگہی دے دیں کہ یہ " سلاسل " کہاں سے پھوٹے ہیں ؟ ان کی بنیاد " قیل و قال " پر ہے...
  17. نایاب

    ثاقب از اظہار الحق

    محترم فلک شیر بھائی ۔۔ آپ نے سولہ آنے سچ کہا بلا شک " حقوق العباد " کی نیک نیتی سے ادائیگی گنڈے دار عبادات کو بھی قبولیت کے درجے پہنچا کر دنیا و آخرت میں اللہ کے فضل کا حقدار ٹھہراتی ہے ۔
  18. نایاب

    اقتباسات سید سرفراز شاہ صاحب کی کتاب "فقیر رنگ" سے اقتباس

    محترم روحانی بابا جی بہت دعائیں آپ کے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ " سلاسل " اہم نہیں ہوتے ۔ بلکہ ان سلسلوں سے بندھے " انسان " اپنے اعمال و افعال سے اہم ہوتے ہیں ۔ الکاسب الحبیب اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی روشن دلیل ہوتے ہیں ۔ کسی بھی " درجے " پر پہنچنے والے اللہ کے دوست " درویش فقیر " علم کو بیچا نہیں کرتے ۔...
  19. نایاب

    اقتباسات سید سرفراز شاہ صاحب کی کتاب "فقیر رنگ" سے اقتباس

    قران پاک اور دیگر کتب الہی و سماوی کسی انسان کی تحریر کردہ ایسی کتب نہیں ہیں جن کا ہر سال ترمیم شدہ ایڈیشن مارکیٹ میں دستیاب ہوتا ہے ۔ توریت زبور انجیل اور دیگر آسمانی صحیفے جو کہ امتداد زمانہ اورکسی بنا پر تحریف کا شکار ہوئے ان سب میں بیان کردہ پیغام توحید اور منشور انسانیت مکمل اور خالص طور...
  20. نایاب

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    ہم دہشت گردی کا سد باب کیوں نہیں کر پاتے؟…نجم سیٹھی پاکستان کو دو طرح کے دہشت گردوں نے نقصان پہنچایا ہے ایک گروہ ”تحریک ِ طالبان پاکستان“ ہے جس کے درجنوں مختلف کمانڈر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں سیکورٹی فورسز کے مقابلے پر مورچہ زن ہیں۔ دوسرا گروہ ”لشکر ِ جھنگوی“ ہے جو ملک میں اہل ِ تشیع کا...
Top