محترم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ اس سوال کا شافی جواب تو آپ کے پاس ہوگا ۔
کچھ " وجدان " کو حرکت میں لاتے جواب کی کوشش کی ہے ۔اور نیت صرف علم حاصل کرنے کی ہے ۔
سو محروم نہ کیجیئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصل جواب سے نواز کر ۔۔۔۔۔
"الوقت سیف قاطع فان لم یقطع فیقطعک“
وقت دو دھاری تلوار ہے اگر آپ اس کو نہیں کاٹیں...