میںاسی جلوس میں ایک مقامی روزنامہ کوریج کر رہا تھا۔ مجھ سے کوئی 160 گز کے فاصلے پر یہ دھماکہ ہوا۔ ایک قیامت کا منظر تھا۔ دھماکے کے باوجود جلوس اپنے روٹ پر چلتا رہا۔
دیکھتے ہی دیکھتے شر پسند افراد نکل آئے گاڑیوں کو آگ لگائی گئی ۔ دکانیں لوٹی گئی ۔۔ ۔۔ دیگر تفصیلات آپ تک پہنچ ہی گئی ہیں۔