نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    سیدہ بہن ، ایک بار پھر محفل میں‌خوش آمدید، کیسی ہیں آپ ، ایسی فرار ہوئی تھیں‌کہ بس،۔ خیر اب تو آتی رہیے گا نا۔؟؟؟
  2. مغزل

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    مجھے پتہ ہے ، آپ کی مس آپ کی مس ہیں ۔،یایایاییا
  3. مغزل

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    باجو۔۔ ایک نظم کا ایک حصہ دیکھے ۔۔ خواب تو بہت سے ہیں خواب ہی سے کیا ہوگا جو ہمارے بیچ حائل ہے حقیقت ہے ۔
  4. مغزل

    خیال و خواب کی دنیا تھی تم تھے ---- از راہ کرم تصحیح فرمائیے --- محمد اظہر نذیر

    وارث صاحب اور فاتح بھیا ، یہ کیا کہ صرف شکریہ کا بٹنوا دبا کر چلے گئے ، آپ کا انتظار ہورہا ہے یہاں ۔ وارث صاحب کرم کیجے گا۔ والسلام
  5. مغزل

    خیال و خواب کی دنیا تھی تم تھے ---- از راہ کرم تصحیح فرمائیے --- محمد اظہر نذیر

    نہیں‌، کوئی دوسری صورت نکالیے ، اس طرح بھی ٹھیک نہیں ، ۔۔ ویسے مجھے خوشی ہے کہ آپ اللہ نے سیکھنے اور قبول کرنے کی صلاحیت خوب رکھی ہے ،۔۔ شاباش۔۔ اللہ مزید برکتیں نصیب فرمائے ۔ والسلام
  6. مغزل

    تاثیر کچھ نہیں میرے شعر و شرار میں‌

    بہت شکریہ رضا صاحب، ہم بھی طفلانَ مکتب میں ہی ہیں ، سو انشا اللہ مراسلت رہے گی ، بہت شکریہ ، والسلام
  7. مغزل

    تعارف مختصر تعارف

    برادرِ عزیز ، اظہر نذیر ، سلامت رہیں‌بہت شکریہ آپ نے مجھ نا چیز کی دعوت قبول کی اور تعارف کے لیے تشریف لائے ، انشا اللہ آپ سے گفتگوکا شرف حاصل رہے گا، ۔۔ایک بات کی معذرت کہ پچھلے دو تین مراسلات میں ،میں نے نذیر کا ناظر سمجھا اور لکھا ، خیر۔ بہت شکریہ اور ایک بار پھر محفل سے خوش آمدید، جیتے...
  8. مغزل

    مبارکباد سعود بھیا کی 20000 پوسٹس

    مبروک یااخی۔۔۔مبروک
  9. مغزل

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    انیس صاحب میں نے شرپسند عناصر کی بات کی ہے ، آپ کو ناگوار گزر ا میں معافی چاہتا ہوں ، عام مومین و مومنات میرے لیے اتنے ہی مقدم ہیں‌جتنے میرے عزیز واقرباء، امید ہے میرا نقطہ نظر آپ جان گئے ہوں ، بہر حال بندہ ہوں غلطی ہو سکتی ہے مجھ سے کہ میرے جملے سے آپ نے یہ تاثر لیا۔ ایک بار پھر معافی کا...
  10. مغزل

    خیال و خواب کی دنیا تھی تم تھے ---- از راہ کرم تصحیح فرمائیے --- محمد اظہر نذیر

    خیال و خواب کی دنیا تھی تم تھے کسی مہتاب کی دنیا تھی تم تھے ( شکریہ آپ نے مشورہ پر غور کیا ، اب ٹھیک ہے ۔۔ ماشا اللہ) تلاشِ یار میں نکلے تھے ہم تو کسی حجاب کی دنیا تھی تم تھے ( یہاں پھر سے غلطی ہے ، کہ ایک رکن کم پڑ رہا ہے ، یعنی حجاب کو حج جاب پڑھنے سے وزن میں آتا ہے ،جب صحیح تلفظ حجاب...
  11. مغزل

    خود کش حملہ آور کی تصویر

    یہ کوئی اور ہی غریب ہوگا ، کہ سینہ سلامت ہے ہاتھ بھی ، میڑو ون بھی اویں قسم کا چینل ہے ۔اب وہ یہی تیر مارسکتے ہیں
  12. مغزل

    تاثیر کچھ نہیں میرے شعر و شرار میں‌

    محمد رضا سلیم صاحب، آداب و سلام ِ مسنون، اگر آپ نے ’’ اشعار ‘‘ کا عین جانتے بوجھتے گرنے دیا ہے تو معاف کیجے گا آپ نے ’’ جانتے بوجھتے ‘‘ مصرع بحر سے خارج کر کے ’’ عروض ‘‘ سے واقفیت کا تحریری ثبوت دیا ہے ۔ جو کہ میرے لیے سند ہے ۔ ویسے میں عرض کروں کہ ’’ ع‘’ بروزنِ ’’ غ‘‘ ہوتا ہے ،یعنی کسی...
  13. مغزل

    خود کش حملہ آور کی تصویر

    خدا کے لیے کوئی مجھ ایسے کوڑھ مغز کو سمجھائے ۔ کہ حسین ( رضی اللہ تعالیٰ ) کی شہاد ت پر ۔۔ قمع، زنجیر کا ماتم اور سینہ کوبی ، مگر حسین (رضی اللہ تعالیٰ ) کے چاہنے والوں کی شہادت پر حسین (رضی اللہ تعالیٰ ) کے چاہنے ماننے والوں کی املاک سمیت ا نہیں جلادینا کون سا ’’ اسلام ‘‘ ہے ۔۔۔؟؟؟؟ خدا کے لیے...
  14. مغزل

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    صدیق بھائی ، فضل الرحمان کا کردار کیا آپ پر نہیں کھلا ۔۔۔ خیر ۔۔ ( شاید اسی کو تعصب کہتے ہیں ) طاہر القادری جیسا بھی ہو لیکن کم از کم فضل الرحمٰن جیسا نہیں‌کہ۔ آپ تعصب میں زحمت اللہ علیہ لکھ کراپنی عاقبت خراب کر بیٹھیں ۔۔ کہ زحمت اللہ کا مطلب بھی جان لیجے گا ۔۔ خیر ۔۔ اللہ ہم سب کو تعصب سے...
  15. مغزل

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    خدا کے لیے کوئی مجھ ایسے کوڑھ مغز کو سمجھائے ۔ کہ حسین ( رضی اللہ تعالیٰ ) کی شہاد ت پر ۔۔ قمع، زنجیر کا ماتم اور سینہ کوبی ، مگر حسین (رضی اللہ تعالیٰ ) کے چاہنے والوں کی شہادت پر حسین (رضی اللہ تعالیٰ ) کے چاہنے ماننے والوں کی املاک سمیت ا نہیں جلادینا کون سا ’’ اسلام ‘‘ ہے ۔۔۔؟؟؟؟ خدا کے لیے...
  16. مغزل

    کراچی دھماکہ-ملک بھر میں یوم سوگ

    کوئی مجھ ایسے کوڑھ مغز کو سمجھائے ۔ کہ حسین ( رضی اللہ تعالیٰ ) کی شہاد ت پر ۔۔ قمع، زنجیر کا ماتم اور سینہ کوبی ، مگر حسین (رضی اللہ تعالیٰ ) کے چاہنے والوں کی شہادت پر حسین (رضی اللہ تعالیٰ ) کے چاہنے ماننے والوں کی املاک سمیت ا نہیں جلادینا کون سا ’’ اسلام ‘‘ ہے ۔۔۔؟؟؟؟ خدا کے لیے مجھے...
  17. مغزل

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    مجھے نہیں‌معلوم یہ لڑی کس ذیل میں شروع کردی گئی ، مگر احکامات کی روشنی میں خواب کااس طرح بیان کی ممانعت ہے ۔ ویسے آ پ ( لڑی کے شروع کرنے والے اور دیگر احباب) زیادہ فہم و فراست کے مالک ہیں ۔۔ سو جو چاہیں وہ کریں۔ والسلام
  18. مغزل

    شاہ است حسین

    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ۔۔۔ بہت خوب
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    فہیم بھائی اسامہ قادی مولانا نہیں ، وہ لیاقت آبادٹاؤن کے ناظم ہیں ۔ شاہ تراب الحق بھی سیاسی بیک گراؤنڈ رکھتے ہیں ۔اور تنویر الحق بھی۔ تصویر :اسامہ قادری ، گوگل سرچ کے مطابق
  20. مغزل

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    ایسے گند ے غلیظ لوگوں کی تصاویر کیوں جمع کر رہے نظامی صاحب
Top