جی ہاںکراچی میں ، میرے گھر سے ڈیڑھ کلومیڑ کے فاصلے پر ، اور اس کا فاصلہ کل ہونے والے دھماکے سے بھی قریباً ڈیڑھ کلومیڑ ہی ہے۔۔ جس پہاڑی نظام پر میرا گھر ہے اسے کاٹ کر شاراعِ نورجہاں تھانے سے ہوتے ہوئے قصبہ کالونی کو جوڑنے کے لیے راستہ بنایا گیا ہے ، ۔۔۔
جیو ٹی وی: