نتائج تلاش

  1. مغزل

    وہ میری آرزو ، وہ میری جستجو ۔۔۔۔۔ از منصور

    منصور صاحب، بہت خوب ، ماشا اللہ کوشش جاری رکھیے ، اغلاط تو بہت سی ہیں مگر بابا جانی ، وارث صاحب اور فاتح جی کے آنے کی دیر ہے ، ٹھیک ہوجائیں گی، ممکن ہو تو اساتذہ کے کلام کا مطالعہ کیجے ، مزید یہ کہ محفل میں ہی شعر کی ماہیت کے حوالےسے اسباق موجود ہیں ، ان کا مطالعہ کیجے ، ایک بات اور کہ اپنا...
  2. مغزل

    خاکہ کشی

    اور بتاؤ مانو بلی ، کتنے چھیچھڑے اور بوٹیاں کھانے کو ملی تھیں عید پر ؟؟
  3. مغزل

    تبدیلی نام ۔

    بسم اللہ ، نیک کام میں دیر کاہے کو میاں۔۔ چلو شاباش ۔۔ اور میں منادی کروادیتا ہوں۔۔ ( بھاا بھی بھابھی جلدی آنا ۔۔ دیکھیں سعودمیاں کو دورہ پڑا ہے ،، ہاہہاہاہاہ( یہ تو شکریہ کریں کہ بھابھی کو پتہ نہیں ورنہ یہ آسان سزا تو روز روز سعود میاں کو ملتی ۔۔ ہاہہاہاہہا قبلہ اپنی کہیے ،، ’’ اعزاز ہم کو...
  4. مغزل

    تاریخ کی 5 موٹی شخصیات

    انہیں صومالیہ بھجودیا جائے ، اور گِدھوں کو ولیمہ کھلایا جائے ۔
  5. مغزل

    شوہر اور بیوی کا تعلق ۔۔۔۔۔

    ہممم۔۔۔ شکریہ عندلیبِ ہند، مجھے ان منرجات سے کسی حد تک اختلاف ہے مگر ، کلی طور پر موافقت میں رائے ہے میری ۔۔۔ شکریہ
  6. مغزل

    مبشر لقمان کا میئر کراچی مصطفی کمال سےانٹرویو

    شکریہ ، میں ٹی وی ٹیلی کاسٹ میں دیکھ چکا ہوں ، دیگر عوامل اپنی جگہ ، مگر مصطفیٰ کمال کے کام سے انکار نہیں ، شاباش مصطفےٰ کمال شاباش
  7. مغزل

    خاکہ کشی

    ہممم۔۔ تو۔۔ پھر ۔۔ شکریہ
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    یہ تو آپ بتائیں گے ۔۔۔آپ ہی کی بات کررہا ہوں، کہ آپ پہلے سی گفتگو نہیں کررہے، مسلسل نظر انداز کررہے ہیں،۔ممکن تھا کہ ایسا سوچنا میرا وہم ہوتا مگر میں نے پچھلے 50 مراسلوں میں اس کا بغور جائزہ لیا ہے اور اس نتیجیے پر پہنچا ہوں۔ ارے لاحول ولا قوۃ الا باللہ۔۔ پیارے صاحب آپ الٹ سمجھے ۔۔ لو جی اب...
  9. مغزل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    گزشتہ ماہ ’’ نقوش کا رسول نمبر ، تاریخِ ابنِ اسحق‘‘ مرۃ العروس پڑھنے کا موقع ملا اور اس مہینے ، ۔۔۔۔۔ ابنِ خلدون ، مارکسی تنقید، تنقیدی معائر اور عصری بصیرت ۔۔۔ لسٹ کی ہیں جو کل رات سے شروع کی ہیں۔
  10. مغزل

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    مجھے افسوس ہے عین عین ، آپ بھی ۔۔ ( بروٹس یو ٹو ؟؟ (
  11. مغزل

    آج کا شعر - 4

    نہ رہا جنونِ رخِ وفا، یہ رسن یہ دار کرو گے کیا ؟ جنہیں جرمِ عشق پہ ناز تھا وہ گناہگار چلے گئے فیض
  12. مغزل

    آج کا شعر - 4

    نہ رہنماؤں کی مٍحفل میں لے چلو مجھ کو میں بے ادب ہوں ہنسی آگئی تو کیا ہوگا ۔۔ احسان دانش
  13. مغزل

    آج کا شعر - 4

    گلیوں میں تو پتھر بھی ہیں اور اہلِ جنوں بھی بچوں کو ہی فرصت نہ رہی سنگ زنی کی۔۔ نظام امینی
  14. مغزل

    آج کا شعر - 4

    جو اپنے طور سے ہم نے کبھی گزارے تھے وہ صبح و شام تو جیسے فسانے ہوگئے ہیں جون ایلیا
  15. مغزل

    آج کا شعر - 4

    تضحیک و التفات میں رہنے دے امتیاز یوں مسکرا نہ دیکھ کے ، ہاں مسکرا کے دیکھ نامعلوم
  16. مغزل

    آج کا شعر - 4

    نظر پر بار ہوجاتے ہیں منظر جہاں رہیو وہاں اکثر نہ رہیو ! جون ایلیا
  17. مغزل

    ::::::: عید اگر اس طرح منائی جائے تو کیا حرج ہے ؟ :::::::

    بہت شکریہ جناب عادل صاحب، بہت خوب ، جزاک اللہ
  18. مغزل

    آنکھوں میں انتظار کی شمعیں جلا کے رکھ

    اللہ کا شکر ہے جیا واپس تو آئی ہیں، لڑائی بعد میں کروں گا۔
  19. مغزل

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    ایک بات اور کہ نعمت اللہ صاحب بزرگ آدمی تھے ان کے پاس توانا دماغ نہیں تھا اور نہ وہ توانائی تھی، جو مصطفیٰ کمال کے پاس ہے ، یہ فرق بھی ذہن میں رکھیں تو انشا اللہ گلہ ہی نہیں ہوگا،والسلام
  20. مغزل

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    آفت ، بھائی / بہن، جس کام کو آپ جماعت کے کام کا تسلسل کہہ رہے ہیں ایسا نہیں، جماعت نے شہر کے لیے جو کیا اس سے انکار نہیں، لیکن مصطفیٰ کمال کے کام کو اگر آپ جماعت کے مرہونِ منت کہہ رہے / رہی ہیں تو یہ قدرِ بیجا ہے ، محض اپنی وابستگی کو اپنا مقدمہ نہیں بنانا چاہہے ، رہی بات چیف جسٹس کی کہ ایم کیو...
Top