نتائج تلاش

  1. مغزل

    ایک آزاد نظم

    بہت خوب عمران بھیا، ماشا اللہ ، اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    ارے نہیں عندلیبِ ہند۔ کمپیوٹر پر وائرس کا حملہ ہوگیا تھا۔ دونوں سسٹم خراب تھے آج بڑی مشکل سے جان چھوٹی ہے۔۔
  3. مغزل

    تبدیلی نام ۔

    قبلہ ابھی سانس تو لینے دیں پھر جوابی حملہ ہوگا، ادی تعبیر اور باجو کیسی ہیں آپ ؟؟
  4. مغزل

    اڑنے والی جیپ

    واہ رے ارتقائے دماغِ انسانی۔۔واہ
  5. مغزل

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    پیاس بچے کی طرح ہے اسے بہلانا ہے کوئی تصویر بہتے ہوئے پانی کی توقیر اسد، جھنگ
  6. مغزل

    تاثیر کچھ نہیں میرے شعر و شرار میں‌

    ماشا اللہ اچھی کوشش ہے جناب واہ ۔ بہت خوب ، دیگر بات تو ہوچکی اور ہوں گی بھی ۔۔ میری طرف سے مبارکباد
  7. مغزل

    نبیل صاحب کی "وسعت ظرفی" پرانہیں ایوارڈ ملناچاہیے!

    میں تو صرف پہلے دو تین پیغام ہی دیکھے ہیں ۔ سو حاضر ہوا۔ حمزہ 1983 صاحب۔ حمزہ ہونا تو سعادت ہے مگر آپ ۔۔؟؟ خیر۔۔
  8. مغزل

    انٹرویو محسن حجازی

    ارے یہاں توجھڑپ ہورہی ہے میں تو سمجھا کہ محسن چنگیزی واپس آگئے ہیں ۔ ہاہاہ۔۔
  9. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    لو جی دوستو ! ہم بھی حاضر ہیں ،کیسے ہیں آپ سب دوست ؟؟
  10. مغزل

    ایک آزاد نظم ---- ’’ گزشتہ سے پیوستہ ‘‘ ------ (تازہ کلام)

    لگتا ہے جیہ دوبارہ نہیں آئی ۔۔ اللہ خیر کرے ۔
  11. مغزل

    خاک در خاک تری ہجرت و ایثار پہ خاک --- ایک ہجو

    بہ سرو چشم ، مالک و مولیٰ سلامت رکھے ، آمین
  12. مغزل

    خاک در خاک تری ہجرت و ایثار پہ خاک --- ایک ہجو

    محترمہ ثمرینہ جبین صاحبہ، آداب وسلامِ مسنون، حوصلہ افزائی کے لیے سراپا تشکر ہوں، بہت بہت شکریہ ، داد و تحسین سر آنکھوں پر، انشا اللہ آپ سے مراسلت کا شرف حاصل رہے گا، والسلام ( آج ہی کمپیوٹر وائرس کے جھنجٹ سے جان چھوٹی ہے ، انشا اللہ حاضری رہے گی )
  13. مغزل

    کیا بحر موجود ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    شکریہ بابا جانی
  14. مغزل

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    ماشا اللہ ، تعبیر صاحبہ اچھا سلسلہ ہے ۔
  15. مغزل

    اصلاح فرمائیں

    خرم ۔۔ رسید حاضر ہے ، میں فی الحال نیٹ سے دور ہوں‌۔ حاضر ہوتے ہی بربنائے جہل سہی اپنے رائے سے آگا ہ کردوں گا۔ والسلام
  16. مغزل

    ایک آزاد نظم ---- ’’ گزشتہ سے پیوستہ ‘‘ ------ (تازہ کلام)

    لو جی میں سمجھا میرا پوچھ رہی ہے جیہ خالہ۔۔۔( ویسے گبین کیسا ہے ؟؟) بہت بہت شکریہ دوست آپ کی پسندیدگی میرے لیے نعمتِ کبریٰ سے کم نہیں
  17. مغزل

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    میں زینو ، جیہ ، شمشاد بھائی ( عرف انکل)، جیا راؤ، زھرہ بہن ، فاتح بھائی اور نوید بھائی کو مس مس مس کر رہا ہوں
  18. مغزل

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    مگر میں تو سمجھوں گا اور مجھے روکنے والا کوئی نہیں ، ہاہہاہاہا جیہ کیپ اٹ اپ ۔۔ شاباش
  19. مغزل

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    غزالاں تم تو واقف ہو کہو مجنوں کے مرنے کی دوانہ مر گیا آخر کو ویرانے پہ کیا گزری ۔ غالب ( غزالاں)
  20. مغزل

    شادی سے پہلے او ر شادی کے بعد

    ہاہا ہا ۔۔ کیا برجستگی ہے واہ
Top