بہت شکریہ ’’ مہذب قاتل ‘‘ صاحب، ۔۔ بہت شکریہ کہ ایک اور ہم دماغ سے ملاقات ہورہی ہے، بندہ بھی بڑا شوقین ہے اس کھیل یا فن کا اور میرا اسٹائل تی کو وا نڈو ( تائی کوانڈو) ہے ہمارے ماسٹر ’’شی زون لے ‘‘ کورین تھے اور ہم نے بھی ’‘ آتش ‘‘ کی جوانی تک اسے جاری رکھا ۔۔۔ آپ سے مل کر مہمیز ملے گی، بہت شکریہ