جھوٹ ۔۔ سفید جھوٹ ۔۔ ہاہاہاہہاہ
ارے نہیں صاحب ، ۔۔ ’’’ تم نے دیکھا ہی نہیں دیکھنے والو ں کی طرح ‘‘‘ خیر جو جی میں آئے کہہ لیجے ، میرے لیے یہ بھی سند ہے ۔
یہ معمالہ کیا ہوتا ہے ۔۔ کیوں میاں ۔ لغت پر احسان کرنے کے موڈ میں ہیںکیا۔۔ہہاہاہا:biggrin:
با ادب با ملاحظہ، نگاہِ روبہ رو، سلطنتِ...