الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

مغزل

محفلین
ذ کے بارے میں شنید ہے کہ فارسی میں نہیں ، عربی میں ۔ مگر پچھلے دنوں تو عجب معرکہ آرائی ہوئی کہ بس۔،۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
ژالہ باری اگر ہوجائے اور وہ بھی ایسی کہ رس ملائی کی برسات ہو ۔۔ تو کیا ہوگا۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top