میرا خیال ہے کہ یہ نازک معاملہ ہے اور لوگوں کو اپنی اپنی سیاسی وابستگی اور تعصبات سے بالا تر ہو کر اس بارے میں سوچنا چاہیے۔
اگر ملک کے سب سے اعلیٰ ادارے کا فیصلہ بھی نہیں مانا جائے گا تو ملک میں انارکی پھیلنے کا اندیشہ ہے جس سے گریز کرنا چاہیے۔
سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہم مسلمانوں کو روزِ...