نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: T20 سیریز

    باہمی رضامندی و ہشیاری سے وائٹ واش کے پیسے بچائے جا رہے ہیں۔ :) :) :)
  2. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: T20 سیریز

    وائٹ واش مبارک :)
  3. محمداحمد

    کل عمر اعظم بھائی سے بات ہوئی۔ماشاءاللہ باخیریت ہیں۔

    کل عمر اعظم بھائی سے بات ہوئی۔ماشاءاللہ باخیریت ہیں۔
  4. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: T20 سیریز

    کل تو اچھی خاصی پاکستانیت دکھادی تھی شاہینوں نے ۔ وہ تو شکر کریں کہ کچھ لیا دیا کام آ گیا۔ اب زیادہ تر فتوحات میں شعیب ملک کا کچھ نہ کچھ کردار ضرور ہوتا ہے۔
  5. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: T20 سیریز

    ٹک ٹرافی کو مصباح الحق کے دور میں آنا چاہیے تھا۔ :)
  6. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: T20 سیریز

    بلاشبہ ! شاندار نظارہ تھا یہ۔
  7. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: T20 سیریز

    اب آرا م ہے آپ کو! :)
  8. محمداحمد

    اگر آپ کو پوری زندگی کہا جائے صرف ایک ہی کھانا کھاؤتو کون سا کھانا کھانا پسند فرمائیں گے آپ ؟

    اچھا بابا اچھا! کل سے ہم بھی سب کچھ چھوڑ کر مونگ پھلی ہی کھائیں گے۔ :) :)
  9. محمداحمد

    خود اپنے خول میں گُھٹ کر نہ رہ جاتا تو کیا کرتا ۔۔۔یہاں اک بھیڑ تھی جس بھیڑ میں گم ہو گیا تھا...

    خود اپنے خول میں گُھٹ کر نہ رہ جاتا تو کیا کرتا ۔۔۔یہاں اک بھیڑ تھی جس بھیڑ میں گم ہو گیا تھا میں۔۔ انور شعور
  10. محمداحمد

    گھریلو خاتون

    آمین! آپ کے لئے بھی یہ سب دعائیں۔ اتنی ساری دعائیں ایک ساتھ دیکھ کر خوش ہو جاتا ہوں میں۔ :)
  11. محمداحمد

    گھریلو خاتون

    جی بہتر :)
  12. محمداحمد

    گھریلو خاتون

    بالکل! دُہری ذمہ داریاں ہیں اُن کی۔
  13. محمداحمد

    آمین۔ جزاک اللہ! بے حد ممنون ہوں۔

    آمین۔ جزاک اللہ! بے حد ممنون ہوں۔
  14. محمداحمد

    سر پھرے مؤرخ کی نظر میں پاکستانی قوم کا خاکہ

    مورخ بھی پاکستانی ہی معلوم ہوتا ہے۔ :)
  15. محمداحمد

    اگر آپ کو پوری زندگی کہا جائے صرف ایک ہی کھانا کھاؤتو کون سا کھانا کھانا پسند فرمائیں گے آپ ؟

    ویسے گندم کی روٹی کو کسی نے نہ پوچھا۔ حالانکہ اکثر پاکستانیوں کی روز مرہ غذا یہی ہوتی ہے۔
  16. محمداحمد

    اگر آپ کو پوری زندگی کہا جائے صرف ایک ہی کھانا کھاؤتو کون سا کھانا کھانا پسند فرمائیں گے آپ ؟

    سانگھڑ سے مونگ پھلیاں لے کر آپ بھجوایا کریں گے؟ :)
  17. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: T20 سیریز

    130 سے 133 رنز تک پانچ وکٹوں کی لازوال قربانی نہیں دیکھی آپ نے؟
  18. محمداحمد

    جزاک اللہ! آپ تمام دوستوں کی دعاؤں کے لئے بے حد ممنون ہوں۔

    جزاک اللہ! آپ تمام دوستوں کی دعاؤں کے لئے بے حد ممنون ہوں۔
  19. محمداحمد

    آمین۔ جزاک اللہ

    آمین۔ جزاک اللہ
Top