کیوں نہیں جگا سکتا ۔
جو بچے لگا تار رومانی فلمیں دیکھتے رہتے ہیں ، دو چار سال میں وہ خود کو ہیرو یا ہیروئین سمجھنے لگتے ہیں اور پھر اُنہیں کوئی نہ کوئی مل ہی جاتا ہے کہ جس کے بارے میں اُنہیں یہ گمان ہونے لگتا ہے کہ بس اس کے ساتھ ہی میری زندگی ہے ورنہ نہیں ہے ۔
معذرت صرف اقبال کے ساتھ۔ :eek:
کل ممکن ہو کہ جناب اقبالِ جرم کے ساتھ نظر آئیں ۔
اور زیرِ لب گنگناتے پھر رہے ہوں کہ "جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہوگا" :)
ہاہاہاہاہا۔۔۔!
واہ بھئی!
لگتا یوں ہے کہ محفل میں غیر محسوس طریقے سے ایک "انجمن شوہرانِ مظلوم و مسکین" قائم ہو چلی ہے، اور آج کل میں اس کا باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا۔ ۔ :)