مِرا مزاج بچپن سے ہی کاہلانہ ہے
عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر میں سُست اور چُست ترین افراد کا سروے کرکے فہرست جاری کردی ہے جس کے مطابق کویت سُست ترین اقوام میں سب سے آگے اور چست یا متحرک ترین لوگوں کے ملکوں میں یوگنڈا سرفہرست ہے۔
اب بھئی ہم یہ کیوں سمجھیں کہ کویتیوں کا کاہل ہونا دولت کی بہ دولت...