نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    وہی کارواں، وہی راستے، وہی زندگی، وہی مرحلے۔۔۔ مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں، کبھی ہم...

    وہی کارواں، وہی راستے، وہی زندگی، وہی مرحلے۔۔۔ مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں، کبھی ہم نہیں۔۔۔ شکیل بدایونی
  2. محمداحمد

    کہاں سے لائے وہ اک بوالہوس مذاقِ سلیم ۔۔۔جسے نظر تو ملی، جذبہء دروں نہ ملا۔۔۔ شکیل بدایونی

    کہاں سے لائے وہ اک بوالہوس مذاقِ سلیم ۔۔۔جسے نظر تو ملی، جذبہء دروں نہ ملا۔۔۔ شکیل بدایونی
  3. محمداحمد

    مِلی تھیں ترکِ محبت کے بعد بھی آنکھیں ۔۔۔ مگر وہ کیف، وہ اعجاز، وہ فسوں نہ ملا۔۔۔ شکیل بدایونی

    مِلی تھیں ترکِ محبت کے بعد بھی آنکھیں ۔۔۔ مگر وہ کیف، وہ اعجاز، وہ فسوں نہ ملا۔۔۔ شکیل بدایونی
  4. محمداحمد

    شکیل بدایونی ساقی نظر سے پنہاں، شیشے تہی تہی سے

    ایک ہی غزل میں اتنے اچھے اچھے اشعار شکیل جیسے شعراء کے ہاں ہی مل سکتے ہیں۔ عمدہ!
  5. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    لوٹا صحافی :)
  6. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اب اس میں خصوصی تعاون کس بات کا ہے؟
  7. محمداحمد

    واہ

    واہ
  8. محمداحمد

    Citizen's Portal عوامی شکایات سیل

    اس تحریر کا پرنٹ لے کر شکایات سیل کو بھجو ا دیجے۔ :)
  9. محمداحمد

    Citizen's Portal عوامی شکایات سیل

    دردِ سر کے واسطے صندل بتاتے ہیں حکیم اس کا گھسنا اور لگانا دردِ سر یہ بھی تو ہے :)
  10. محمداحمد

    غریبِ شہر نے رکھی ہے آبرو ورنہ ۔۔۔ امیرِ شہر تو اردو زبان بھول گیا-ہاشم رضا جلالپوری

    غریبِ شہر نے رکھی ہے آبرو ورنہ ۔۔۔ امیرِ شہر تو اردو زبان بھول گیا-ہاشم رضا جلالپوری
  11. محمداحمد

    امیرِ شہر کو ضد ہے کہ شامِ غُربت میں ۔۔۔غریبِ شہر کی کُٹیا میں چاندنی بھی نہ ہو ۔شاعر نامعلوم

    امیرِ شہر کو ضد ہے کہ شامِ غُربت میں ۔۔۔غریبِ شہر کی کُٹیا میں چاندنی بھی نہ ہو ۔شاعر نامعلوم
  12. محمداحمد

    شامِ فراق اب نہ پوچھ ، آئی اور آ کے ٹل گئی ۔۔۔ دل تھا کہ پھر بہل گیا، جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی...

    شامِ فراق اب نہ پوچھ ، آئی اور آ کے ٹل گئی ۔۔۔ دل تھا کہ پھر بہل گیا، جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی ۔ فیض
  13. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہمارے ہاں کا موسم بڑا عجیب ہے آج کل۔ گرمی اچھی خاصی ہوتی ہے دوپہر میں۔ رات کو ٹھنڈ وغیرہ بھی نہیں پڑتی نہ ہی گرمی ہوتی ہے۔ عجیب بے کیف سا موسم ہے۔ دیکھیے کب کھل کر ٹھنڈ پڑتی ہے۔ آج کل تو بڑا اُکتا دینے والا موسم ہے۔
  14. محمداحمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    اس سادہ لوحی پر وہ لطیفہ یاد آگیا ایک شخص کسی دوکان پر ڈاکہ ڈالنے گیا تو بندوق لے جانا بھول گیا۔ دوکاندار سے اُس نے جب نقدی وغیرہ کا مطالبہ کیا تو یہ بھی کہا کہ وہ گن لانا بھول گیا ہے اور شام کو آ کر گن دکھا جائے گا۔ اور مذکورہ دوکاندار نے اُس کےوعدے پر نقدی وغیرہ اُس کے حوالے بھی کر دی۔...
  15. محمداحمد

    گھر سے چلا تو دل کے سوا پاس کچھ نہ تھا۔۔۔کیا مجھ سے کھو گیا ہے مجھے کیا ملال ہے۔۔ جاوید اختر

    گھر سے چلا تو دل کے سوا پاس کچھ نہ تھا۔۔۔کیا مجھ سے کھو گیا ہے مجھے کیا ملال ہے۔۔ جاوید اختر
  16. محمداحمد

    کیا عمران خان پاکستان کو تبدیل کرنے میں کامیاب ہوگئے یا خود ہی تبدیل ہوگئے ؟

    مفتی صاحب عربی کی مار مارکر جان نہیں چُھڑائیں۔ :p کچھ یوٹیوب سے ملنے والا گیان بانٹ دیں ، کمی نہیں ہوگی۔ ان شاءاللہ۔ :)
  17. محمداحمد

    افتخار عارف غزل : سخنِ حق کو فضیلت نہیں مِلنے والی - افتخار عارف

    افتخار عارف کی لاجواب اور سدا بہار غزل ہے۔ حیرت ہوئی کہ یہ پہلے سے محفل میں موجود نہیں تھی۔ بہت شکریہ فرحان اس انتخاب کے لئے۔
  18. محمداحمد

    کیا عمران خان پاکستان کو تبدیل کرنے میں کامیاب ہوگئے یا خود ہی تبدیل ہوگئے ؟

    یوٹیوب پر حقیقت عمومی حقیقت سے کس طرح مختلف ہے؟ :)
Top