اگر عنوان میں چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی کے بجائے مونگ پھلی کا ذکر ہوتا تو شاید ہم جلد پہنچ جاتے اس لڑی میں۔ :)
بچپن میں ہم نے بھی ایک آدھ دفع سفید کاغذ پر سیاہ دائرہ بنا کر اُس کو کافی گھورنے کی کوشش کی لیکن وہ ٹس سے مس نہ ہوابلکہ ہماری ٹُکر ٹُکر پھرنے کی عادی آنکھیں ٹسوے بہانے لگیں۔ بس پھر...