نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ

    مبارک ہو آپ کو۔ ایں سعادت بزورِ بازو نیست :)
  2. محمداحمد

    کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ

    آج کل لوگ کتابیں کم پڑھتے ہیں اس لئے انجام بتا کر مزہ خراب کرنے والے بھی قسمت والوں کو ہی ملتے ہیں۔ :) ہاہاہاہا! حقیقت کیسے کھلی یہ تفصیل ابھی بھی رہتی ہے؟ :) یا وقت کےساتھ ساتھ ادراک ہوا۔ :)
  3. محمداحمد

    لفظ چائے والے اشعار

    کسی نے دیسی دواؤں کو حلا ل بھی کر لیا۔ :)
  4. محمداحمد

    کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ

    انٹارکٹیکا میں کسی خشک سے ریسرچ ادارے میں تھوڑی بہت رگِ ظرافت پھڑک جانا بعید از قیاس نہیں ہے۔ :) پھر جب کہ راوی کے مطابق بہکنے کا سامان بھی وافر میسر تھا۔ ہاہاہاہا۔۔۔! اگر وہ قتل تھا تو یہ خود کُشی ہے۔ :) ایسی بھی کیا جلدی ہے۔ بیچ کے ابواب بھی اتنی کشش تو رکھتے ہیں ہوں گے کہ اپنے ساتھ...
  5. محمداحمد

    کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ

    اُم الخبائث کا تو پھر نام ہی کافی ہے۔ :) باقی اونگھتے کو ٹہلتے کا بہانہ :)
  6. محمداحمد

    کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ

    یعنی: تجھ کو پرائی کیا پڑی ، اپنی نبیڑ تو ویسے ایسے شرارتی لوگ تو آپ کو محفل میں ہی میسر ہیں ورنہ تو شاید ہی کوئی آپ کو ایسا تنگ کرنے والا ہو۔ :)
  7. محمداحمد

    کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ

    ویسے اب میں پڑھی ہوئی کہانی بھی اُسی دلچسپی سے پڑھ لیتا ہوں اور یاد داشت صرف تصدیق کا کام کرتی ہیں پیشین گوئی ممکن نہیں ہوتی ۔ سو انجام تک دلچسپی برقرار رہتی ہے۔ :):p
  8. محمداحمد

    کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ

    ہاہاہاہا! یہ بھی ٹھیک ہے ۔ سیاسی اور تاریخی کتابیں تو "آغاز بھی رسوائی، انجام بھی رسوائی" قسم کی ہوتی ہیں اب ایسے میں انجام کا تجسس کیا باقی رہتا ہوگا۔ :) :) ویسے سدا بہار کتابیں ایسی ہی ہوتی ہیں کہ جب دل چاہا جس صفحے سے چاہا پڑھنا شروع کر دیا۔ :)
  9. محمداحمد

    کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ

    آپ کا کیا ردِ عمل ہوتا ہے جب کوئی آپ کو پہلے سے کسی کتاب یا مووی کا انجام بتا دے۔ :)
  10. محمداحمد

    کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ

    کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ اکثر افراد کتاب یا فلم کے اختتام سے متعلق بہت حساس ہوتے ہیں اور وہ اس بات کو ہرگز پسند نہیں کرتے کہ انہیں کتاب مکمل ہونے سے قبل ہی اختتام معلوم ہو جائے۔ کتاب کا انجام معلوم ہونے پر کئی افراد کو غصہ تو ضرور آتا ہے لیکن ایسا کرنے پر...
  11. محمداحمد

    لفظ چائے والے اشعار

    کس کا شعر ہے؟
  12. محمداحمد

    احتجاج ، دھرنے اور حکومت کی سنجیدہ سوچ

    یعنی حکومت اپنے ہی خلاف ماضی کے محاذ کھول لے؟
  13. محمداحمد

    https://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%A7%D9%90%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD%D9%90-%D8%B3%D8%AE%D9%...

    https://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%A7%D9%90%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD%D9%90-%D8%B3%D8%AE%D9%86.37/
  14. محمداحمد

    https://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%8C-%D...

    https://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%D8%A8%D9%86%D8%AF%D9%90-%D8%A8%D8%AD%D9%88%D8%B1-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%8C.17/
  15. محمداحمد

    وعلیکم السلام، خوش آمدید! اگر آپ کو یقین ہے کہ آپ بحر میں کہتے ہیں اور آپ کو اصلاح کی ضرورت...

    وعلیکم السلام، خوش آمدید! اگر آپ کو یقین ہے کہ آپ بحر میں کہتے ہیں اور آپ کو اصلاح کی ضرورت نہیں ہے تو آپ اپنی شاعری "آپ کی شاعری پابندِ بحور" والے زمرے میں شامل کریں۔ اور اگر آپ عروض سے زیادہ واقف نہیں ہیں تو اپنی شاعری "اصلاحِ سخن " کے زمرے میں پیش کریں۔
  16. محمداحمد

    کل جو مسجد میں جا پھنسے مومن ۔۔۔۔ رات کاٹی خدا خدا کرکے۔

    کل جو مسجد میں جا پھنسے مومن ۔۔۔۔ رات کاٹی خدا خدا کرکے۔
  17. محمداحمد

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    چلیے! پھر اسی پر اکتفا کرتے ہیں۔
  18. محمداحمد

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    اچھا ! کیا نتائج رہے؟
Top