واہ واہ! :rockon:
عدنان بھائی! اولین سُگھڑ محفلین کا اعزاز آپ لے اُڑے ہیں :applause::applause::applause:اور اور اور ۔۔۔۔!
'دنیا' دیکھتی رہ گئی۔ ! :hypnotized::idontknow:
لیجے دو ڈشیں آگئیں۔ :eek:
اب کوئی یہ نہ کہے کہ دودھ لائیں اور گرم کرکے پی لیں۔ بلکہ وہ بھی نہ کریں بلکہ بازار سے پاکولا ملک خرید کر پی لیں۔ :at-wits-end::D:p
قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام
Recipes of Minimum Ingredients
آج ہم نے ایک سبزی والا دیکھا کہ جس کے پاس کل تین چار چیزیں تھیں۔ یعنی آلو، پیاز ، ٹماٹر اور ہری مرچیں۔
ہم نے سوچا کہ محض ان چار چیزوں سے ہی ایک مزیدار ڈش بن سکتی ہے ۔ بس نمک اور مل جائے تو مزید کسی شے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ اور ہمیں...