املا پر ہماری صلاح
پہلے قطعے میں زک کرنا درست نہیں ہے شاید۔ زک پہنچانا، زک دینا یا زک اٹھانا مستعمل ہیں۔
اس قطع میں شتر گربہ ہے ۔ پہلے اور تیسرے مصرع میں ’’ان‘‘ کا تذکرہ ہے جب کہ دوسرے اور چوتھے مصرع میں ’’ہے‘‘ ہے جبکہ اس رعایت سے ’’ہیں‘‘ ہونا چاہیے۔
چَرَس میں چ اور ر دونوں متحرک ہیں،...