شعریات:
از نصیر ترابی
تعریفات:
شعر: اصطلاح میں چند با معنی لفظوں پر مشتمل اُس کلام کو شعر کہا جاتا ہے جو ایک مجوزہ وزن کا حامل ہو اور جسے قصداً مرتب کیا جائے۔ شعر کہنے کے لیے بنیادی طور پر پانچ عناصر درکار ہوتے ہیں ( 1) موزونئ طبع، ( 2 ) شعری مطالعہ، ( 3) زبان آشنائی ، (4 ) خیال بندی اور...