نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے اسرار و رموز

    جوں ہی آپ کے مراسلوں کی تعداد 50 سے زیادہ ہوجائے گی، آپ کو یہ سہولت حاصل ہوجائے گی۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    پیرس کے تاریخی نوٹرے ڈیم چرچ میں آگ بھڑک اُٹھی

    ’’نوٹر ڈیم چرچ دوبارہ اصل حالت میں بحال کریں گے‘‘ فرانسیسی صدر ایمائنول میکرون نے بارہویں صدی کے تاریخی گرجا گھر نوٹر ڈیم چرچ کو دوبارہ اصل حالت میں بحال کرنے اور تعمیر نو کا اعلان کیا ہے۔ دنیا بھر میں مشہور 800 سال قدیم پیرس کے نوٹرڈیم چرچ میں لگی خطرناک آگ کئی گھنٹے بعد بجھا دی گئی، جبکہ...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    پیرس کے تاریخی نوٹرے ڈیم چرچ میں آگ بھڑک اُٹھی

    نوٹرے ڈیم کے اس قدیم گرجا گھر کا جلنا ٹرائے کے جلنے سے کم نہیں!!!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    پیرس کے تاریخی نوٹرے ڈیم چرچ میں آگ بھڑک اُٹھی

    پیرس کے تاریخی نوٹرے ڈیم چرچ میں آگ بھڑک اُٹھی ویب ڈیسک 15 اپریل 2019 پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس کے تاریخی نوٹرے ڈیم چرچ میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس کے 850 سال پرانے نوٹرے ڈیم چرچ میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے چرچ کو اپنی...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟

    میں نہیں جانتا ، کیوں نہیں مانتا میں نہیں مانتا، بس نہیں مانتا
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح - تنہائیوں میں ساتھ جو جلتا تھا اک دیا

    شاید آپ نے سمےَ ( ہندی بمعنی وقت) لکھنا چاہا ہے؟ دوسرا مصرع بحر میں نہیں
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    یعنی ہم اور ہادیہ بٹیا ہی ہیں یہاں جنہیں آئی ٹی سے دور کا بھی واسطہ نہیں!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    املا نامہ (طبع ثانی) ۔ مرتبہ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ

    ان تمام الفاظ کو "ء" کے بغیر لکھنا ہی درست سمجھا جاتا ہے۔ چ ا ہ ی ے = چاہیے ل ی ے = لیے ک ی ے = کیے د ی ج ی ے = دیجیے گوپی چند نارنگ کی اسی املا نامہ کے علاؤہ رشید حسن خاں کی "اردو املا" بھی دیکھیے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    پولینڈ میں پادریوں نے ہیری پوٹر ناول جلادیئے

    ہم نے تو پہلے تین ناول پڑھے ہیں اور تینوں ناول بہت پسند آئے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    پولینڈ میں پادریوں نے ہیری پوٹر ناول جلادیئے

    بہت مشکل سوال پوچھ لیا ہے آپ نے!! جی اتنا سوچ سکتے تو ہم بھی فلسفی کہلاتے، نیز پولینڈ کے پادری بھی کاہے کو ہیری پوٹر اور ٹوائیلائیٹ نامی کتابیں جلاتے!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    پولینڈ میں پادریوں نے ہیری پوٹر ناول جلادیئے

    جی ہاں ہم بھی وعدہ کرتے ہیں کہ ’’داستانِ امیر حمزہ‘‘، ’’ طلسمِ ہوشربا‘‘ اور ہیری پُتر کو جادو سیکھنے کے لیے کبھی نہیں پڑھیں گے، بلکہ ادب اور فکشن کی خاطر پڑھیں گے!!!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    عشرتِ قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہوجانا
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    چائے پینے کی تمنا یوں ہمارے دل میں ہے اکبری بھائی کی دعوت کی خبر محفل میں ہے
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    بلیک ہول کی سب سے پہلی تصویر

    جی ہاں بٹیا! ایسا ہی ہے۔ تفصیل تو اردو محفل پر موجود تھیوریٹیکل فزیسسٹ دے سکتے ہیں۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    بلیک ہول کی سب سے پہلی تصویر

    بین السطور پڑھیے ۔ بے شک یہ اجرام فلکی ہم سے پانچ کروڑ پچاس لاکھ نوری سال دور ہیں لیکن خود روشنی کو یہ فیصلہ طے کرکے ہماری دوربین تک پہنچنے میں 5 کروڑ پچاس لاکھ سال ہی لگے۔ گویا ہم ماضی کی تصاویر ہی دیکھنے پر قادر ہیں!!!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    پولینڈ میں پادریوں نے ہیری پوٹر ناول جلادیئے

    ابنِ جمال بھائی! جب پاکستان میں "داستانِ امیر حمزہ" اور "طلسمِ ہوشربا" جلائی جانے لگیں تو کم از کم ہماری کتابوں کو بخش دیجیے گا کہ اپنی خون پسینے کی کمائی سے خریدی ہیں ہم نے! اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس کی شائع کردہ "داستانِ امیر حمزہ" اور طلسمِ ہوشربا" کی تین جلدیں بالکل نئی جب خریدچکے تو اندازہ...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    کسی شاعر کی تخلیقات کی تعداد زیادہ ہوجانےکےبعد ہی ان کے نام کا سابقہ شامل کرنے کے بارے میں سوچا جاتا ہے۔ اس اثنا میں ٹیگز کا استعمال کیجیے کہ یہ بھی تلاش میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی آئی کا غیر حقیقی اور خیالی جہان

    پی ٹی آئی کا غیر حقیقی اور خیالی جہان زاہد حسیناپ ڈیٹ 11 اپريل 2019 جادوئی چھڑی سے کچھ نہیں بنا۔ تبدیلی کا وعدہ ڈراؤنے خواب میں بدل چکا ہے، لیکن خود کو مبارک باد دینے کا سلسلہ ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 8 ماہ کی حکمرانی اب تک ایک ایسا سبق بنی ہوئی...
Top